Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ملک کے تمام مسائل کی بنیاد کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال ہے

By adminاپریل 3, 2019
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کالم نگارمریم ارشد نے کہا کہ ایک ایک کر کے سابق حکمرانوں کی کرپشن سامنے آرہی ہے مقدمات بن رہے ہیں لیکن عوام چاہتے ہیں اب سزائیں بھی ہوں۔ جو لوگ حلف اٹھا کر پارلیمنٹ میں آتے ہیں ان کا کام خدمت کرنا ہوتا ہے ذاتی مفادات یا پیسے کا لالچ نہیں کرنی چاہئے۔ چینل فائیو کے وگرام کالم نگار میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہجو نعرہ عمران خان لے کر آئے تھے اگر اس پر کام نہیں ہوتا تب تک حالات بہتر نہیں ہوں گے۔موجودہ حکومت لوگوں سے ٹیکس اکٹھے نہیں کر سکی یہ ناکامی ہے یا کوئی اندر گھس کر بیٹھ گیا ہے یا حکومت کے پاس ماہرین نہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت ہماری فوج کی طاقت سے خوفزدہ ہے۔کرکٹ کو قومی کھیل بنا دینا چاہئے۔کالم نگار میاں سیف الرحمن نے کہا ہے کہ بلٹ پروف گاڑیوں کے حوالے سے نیب نے تحقیقات تو کرنی ہیں۔پاکستان میں روایت ہے اگر کوئی عہدے پر ہو تو سرکاری اشیاءکو فیملی کے استعمال میں بھی لایاجاتا ہے۔اینٹی کرپشن میں پہلے ثبوت اکٹھے کئے جاتے ہیں اس کے بعد گرفتاری عمل میں آتی ہے تاکہ ملزم بچ نہ سکے۔الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری تعطل کا شکار نہیں ہونی چاہئے۔ہمارے ہاں روش چل رہی ہے کہ میں تو ابھی مجرم ثابت نہیں ہوا۔ہمارے ہاں جب لوگ پکڑ میں آتے ہیں تو معصوم بننے لگتے ہیں جرائم کو پنپنے نہیں دینا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت ہٹ دھرمی پر قائم ہے۔کالم نگارضمیر آفاقی نے کہا کہ ملک میں اصول نام کی کوئی چیز نہیںہر کوئی کہیں نہ کہیں اختیارات سے تجاوز کر رہا ہے۔اداروں کے پاس اتنے ثبوت کیوں نہیں ہوتے کہ عدالتوں میں پیش کر کے جلد سزا دلوا سکیں۔پبلک عہدے کو اتنا شفاف ہونا چاہئے کہ کوئی بھی انگلی نہ اٹھا سکے۔آئین کے مطابق الیکشن کمیشن کے ممبران پر وزیراعظم کو اپوزیشن سے مشاورت کرنی چاہئے۔انہوں نے کہا کہ جعلی اکاﺅنٹس اوپر کی سطح پر ملی بھگت سے کھلتے ہیں۔حکومت جتنا ٹیکس اکٹھا کرتی ہے اس کے بدلے عوام کو کچھ نہیں ملتا۔انہوں نے کہا مکی آرتھر کے بیان کی نسبت ٹیم کی کارکردگی بہتر نہیں۔میزبان و کالم نگارکاشف بشیر نے کہا کہ عوام ریلیف چاہتے ہیں عوام کو دوسرے مسائل میں الجھایا جا رہا ہے لیکن عوامی مسائل کے حل کی جانب کوئی نہیں جا رہا جب تک بنیادی عوامی مسائل حل نہیں ہوتے لوگ مطمئن نہیں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ اومنی گروپ میں اہم گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں۔ایف بی آر کے ملازمین وہ ٹیکس کی مد میں لوگوں کو دودوکروڑ کے نوٹس بھیجتے ہیں اس کے بعد کہتے ہیں آپ بیس لاکھ ٹیکس جمع کرائیں پچیس لاکھ ہمیں دیں جو پہلے ہوتا تھا اب بھی وہی ہو رہا ہے۔پولیس میں اصلاحات نہیں لائی جا سکیں۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.