اسلام آباد(ویب ڈیسک)ذرائع کے مطابق گزشتہ رات انٹرپول نے اویس مظفر ٹپی کو دبئی سے گرفتار کیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ اویس مظفر ٹپی کو پاکستان لانے کے لیے قانونی کارروائی مکمل کی جائے گی جس کے بعد انہیں جلد ہی پاکستان منتقل کردیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق سرکاری ذرائع نے ہزاروں ایکڑ سرکاری اراضی فروخت کرنے کے الزام میں اویس مظفر ٹپی کی دبئی میں گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔جب کہ پی پی رہنماو¿ں نے اویس مظفر ٹپی کی گرفتاری کی تصدیق یا تردید سے گریز کیا ہے۔زرائع کے مطابق اویس مظفر ٹپی پر سرکاری زمین غیر قانونی طور پر فروخت کرنے کا الزام ہے۔واضح رہے کہ اویس مظفر ٹپی آصف زرداری کے منہ بولے بھائی ہونے کے باعث انتہائی قریبی سمجھے جاتے ہیں اور وہ سندھ حکومت میں وزیربلدیات بھی رہ چکے ہیں جب کہ اویس مظفر بلدیات کی وزارت سے مستعفی ہوکر بیرون ملک روانہ ہوگئے تھے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

