Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

حسن علی کی ون ڈے کے ٹاپ10باﺅلرمیں انٹری

By adminجون 20, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور: ( نیوزایجنسیاں) پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی اور بلے باز بابر اعظم کو چیمپئنز ٹرافی میں بہترین پرفارمنس کا پھل مل گیا، فاسٹ بولر رینکنگ میں ساتویں جبکہ نوجوان بیٹسمین نے پانچویں پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے۔تفصیلات کےمطابق منی ورلڈ کپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی محنت رنگ لے آئی، ٹورنامنٹ کی ٹرافی کیساتھ رینکنگ میں ترقی کا تحفہ بھی مل گیا، فاسٹ بولر حسن علی بڑے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑ کر ون ڈے رینکنگ میں ساتویں نمبر کے بولر بن گئے ہیں۔ٹاپ آرڈربلے باز بابراعظم کو 8 ویں سے 5 ویں پوزیشن پر ترقی مل گئی، بلے بازوں کی رینکنگ میں اظہر علی 31 ویں، کپتان سرفراز احمد 32 ویں نمبر پر ہیں، چیمپینز ٹرافی فائنل کے ہیرو فخر زمان کا تازہ عالمی رینکنگ میں 97 واں نمبر ہے۔آل راو¿نڈر محمد حفیظ بھی بیٹنگ کے شعبے میں ترقی کیساتھ ٹاپ 20 میں شامل ہو گئے۔واضح رہے ون ڈے رینکنگ میں پاکستان نے چھٹی پوزیشن بھی حاصل کر لی۔ چیمپئنز ٹرافی سے قبل قومی ٹیم صرف آٹھویں نمبر پر ہی نہیں تھی بلکہ ورلڈ کپ 2019ء میں ڈائریکٹ کوالیفائی کرنے کے لئے "اگر مگر” کا بھی شکار تھی۔ تاہم بھارتیوں کو بدترین شکست سے دوچار کر کے ٹیم پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کی پہلی ہار سمیت پچھلے سارے بدلے اتار دیئے۔ ساتھ ہی آئی سی سی کے تینوں ٹائٹلز ون ڈے اور ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی دنیا کی چوتھی ٹیم بن گئی ہے۔ پاکستان سے پہلے یہ اعزاز بھارت، سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے پاس تھا۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.