لاہور (نیوز ایجنسیاں) چیرمین پی سی بی شہریارخان نے عامر سہیل کی جانب سے ٹیم پر لگائے گئے الزامات کی مذمت کی ہے۔چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ گرین شرٹس نے چیمپئنز ٹرافی کے دوران شاندار کھیل پیش کیا، سابق کرکٹر کی جانب سے لگائے گئے الزامات سراسر بے بنیاد ہیں جن کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ پوری قوم سرفراز احمد اور ٹیم کے ساتھ ہے۔ پیمرا کو اس حوالے سے رسمی شکایت بھی درج کروائیں گے کہ ٹی وی پراس طرح کا متنازع بیان نشر کرنے کی اجازت کیوں دی گئی۔واضح رہے کہ پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں بھارت سے شکست کے بعد شاندار کم بیک کرتے ہوئے جنوبی افریقہ، سری لنکا اور انگلینڈ کو شکست دیتے ہوئے فائنل میں رسائی حاصل کر چکی ہے جہاں اس کا مقابلہ ایک بار پھر روایتی حریف سے ہونا ہے۔ سری لنکا کے خلاف فتح کے بعد عامر سہیل نے ٹی وی پروگرام میں سرفراز احمد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ سرفراز کو پتہ ہونا چاہیے کہ آپ نے کوئی کمال نہیں کیا بلکہ یہ میچ آپ کو جتوائے گئے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

