ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن سے شادی کے بعد متعدد انٹرویوزمیں حاملہ ہونے کی خبروں کا پوچھا جاتا ہے لیکن اس بار جب ان سے یہی سوال انٹرویو کے دوران دوبارہ دہرایا گیا تووہ غصے سے ا آگبگولہ ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارودیا بالن کوان کے زیادہ وزن کے باعث خاصہ تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے جب کہ ان کے حاملہ ہونے کی خبریں بھی خوب میڈیا کی زینت بنتی ہیں۔ اداکارہ سے جب بار بار ڈاکٹر سے رابطہ کرنے کے حوالے سے ایک انٹرویو کے دوران پوچھا گیا تو وہ ایک دم غصہ ہوگئیں۔اداکارہ نے کہا کہ شادی کے بعد خاتون اگر ڈاکٹر سے رابطہ کرے تو یہ ہی کیوں سمجھا جاتا ہے کہ وہ ماں بننے والی ہے، اسی طرح میں بھی ڈاکٹرسے دیگر بیماریوں یا چہرے کے کیل مہاسوں کے لیے بھی رابطہ کرسکتی ہوں۔اداکارہ نے کہا کہ ہمارے ملک میں پڑوسی اوررشتہ دار سمیت سب ہی شادی کے بعد یہ ہی سوال کرتے ہیں۔ میں کوئی بچے پیدا کرنے والی مشین نہیں، بار بار حاملہ ہونے کا سوال غصہ دلاتا ہے کیونکہ یہ میرا اورمیرے شوہرکا ذاتی معاملہ ہے، دنیا کی آبادیبہت بڑھ چکی ہے تو کسی جوڑے کے بچے نہ ہونا کوئی غیرمعمولی بات نہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

