لاہور (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے والے ’فخر پاکستان‘ فخر زمان نے اپنے کیرئیر کے پہلے تین میچوں میں ایسی عمدہ کارکردگی دکھائی ہے کہ پوری پاکستانی قوم ان کے گن گا رہی ہے اور ان کے شاندار مستقبل کیلئے دعاگو ہے اور امید ہے کہ وہ فائنل میں بھی اپنی کارکردگی برقرار رکھیں گے۔یہ تو سب ہی جان چکے ہیں کہ فخر زمان کرکٹ میں آنے سے پہلے پاک بحریہ میں سیلر تھے تاہم اپنے شوق کی وجہ سے انہوں نے نوکری چھوڑ اور کرکٹ میں آ گئے۔ وہ انتھک محنت کے بعد اب پاکستان کرکٹ ٹیم میں جگہ بنا چکے ہیں اور کیرئیر کے ابتدائی دنوں میں ہی اپنا لوہا منوا لیا ہے اور اب ”فوج“ کی وردی میں ملبوس ان کی ایک تصویر بھی سامنے آ گئی ہے ۔اب ان کی ایک ایسی تصویر منظرعام پر آ گئی ہے جسے پاکستانی بہت زیادہ پسند کر رہے ہیں اور دھڑا دھڑ شیئر بھی کی جا رہی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

