تازہ تر ین

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل کی ٹکٹوںبارے خاص خبر

کارڈف (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی چیمپئنز ٹورنامنٹ 2017ئ کے فائنل میچ میں پہنچنے کے بعد اوول میں 18 جون کو ہونے والے فائنل میچ کی ٹکٹوں کی ڈیمانڈ بڑھ گئی۔ پاکستانی شائقین کرکٹ نے پہلے سیمی فائنل کے ختم ہونے سے پہلے ہی سٹیڈیم کی انتظامیہ اور انگلش کرکٹ بورڈ سے ٹکٹوں کے حصول کے لئے رابطے شروع کر دیئے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv