راولپنڈی :(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سنگین جرائم اور دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث 14 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد، پاک فوج اورقانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں ملوث تھےاور ان کی کارروائیوں میں 16 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں 13 فوجی اور 3 سویلین شامل ہیں۔ ان کی کاروائیوں میں 19 افراد زخمی بھی ہوئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ان دہشتگردں نےمواصلات کے نظام، پولیس اسٹیشنز، تعلیمی اداروں کو بھی تباہ کیاتھا جب کہ ان دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہواتھا۔
آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجی عدالت سے 20 دہشتگردوں کو قید کی سزا بھی سنائی گئی ہے آئی ایس پی آر کے مطابق جن دہشت گردوں کو سزائے موت سنائی گئی ان میں محی الدین صالح ،گل زمین ،فضل ہادی،محمد وہاب، گل محمد، بشیر خان ، آفرین خان، برکت علی،محمداسلام،روح الامین،شت مند،باچا وزیر، محمد اور محمد اسماعیل شامل ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

