Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سندھ بھر میں 6 روز بعد سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

By adminدسمبر 15, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی(ویب ڈیسک) سندھ بھر میں چھ روز سے بند سی این جی اسٹیشنز کھل گئے۔ذرائع کے مطابق وزیر پیٹرولیم غلام سرور کی جانب سے 8 بجے شب سے سندھ بھر میں سی این جی سیکٹر کو گیس کی سپلائی بحال کرنے کے اعلان کے بعد کراچی سمیت صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے ہیں۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی میں کھلنے والے سی این جی اسٹیشنز کا دورہ کیا اور گیس بحالی کا جائزہ لیا، گورنر سندھ نے سی این جی اسٹیشنز پر گیس بھروانے کے لیے آنے والے افراد سے ملاقاتیں بھی کیں۔سی این جی کھلنے کے اعلان سے قبل ہی شہر بھر کے اسٹیشنز پر گیس بھروانے کے لیے گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں جس میں رکشا کی تعداد زیادہ ہے، گیس اسٹیشنز پر گاڑیوں کے رش کے باعث قطاریں سڑکوں تک پہنچ رہی ہیں جس کے باعث جگہ جگہ ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی ہے۔
سندھ میں گیس کا بحران پیدا کیا گیا، وزیر پیٹرولیم
قبل ازیں گورنر ہاو¿س کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل غلام سرور نے کہا تھا کہ سندھ میں گیس کا بحران پیدا نہیں ہوا بلکہ پیدا کیا گیا، گیس بحران میں ملوث عناصر کی نشاندہی کے لیے وزیراعظم کی ہدایت پر تحقیقات جاری ہے، گیس بحران کی وجہ سے نہ صرف سی این جی اور عوام کو نقصان ہوا بلکہ برآمدی نقصان بھی ہوا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت کی گیس کے حوالے سے اولین ترجیح گھریلو صارفین ہیں تاہم سی این جی سکیٹر کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیں گے، سندھ میں سی این جی سیکٹر کی گیس آج رات 8 بجے بحال کردی جائے گی جب کہ سندھ کی دوفیلڈز کی کم ہونے والی پیداوار ایک دو دن میں بحال ہوجائے گی۔وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ سی این جی اسٹیشنز کی ہفتے میں 3 دن لوڈ شیڈنگ ضرور ہوگی اور کیپٹیو پاور پلانٹس کی حامل صنعتوں کو موسم سرما کے 3 ماہ میں 50 فیصد گیس سپلائی کی جائے گی، کپیٹیو انڈسٹری کو کل سے 50 فیصد گیس فراہم کریں گے جب کہ کیپٹیوپاورصنعتی یونٹس اپنی بجلی فروخت نہیں کرسکیں گے۔غلام سرور کا مزید کہنا تھا کہ 6،6 بار حکومتوں میں آنے والوں نے کراچی کوتباہ کردیا پی ٹی آئی کی حکومت سندھ کے مسائل کو دیگر صوبوں کی طرح یکساں انداز میں حل کرے گی۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.