تازہ تر ین

ہاکی ورلڈ کپ: ہالینڈ نے بھارت کی چھٹی کرا دی

بھونیشور(ویب ڈیسک) ہاکی ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں ہالینڈ نے میزبان بھارت کو شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔بھارت کے شہر بھونیشور میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں نیدرلینڈ نے بھارت کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی۔ہالینڈ نے بھارت کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جہاں اس کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہو گا۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv