تازہ تر ین

ہمایوں سعید نے ”لوفر“ پر کام شروع کردیا ‘کاسٹ کیلئے رابطے

لاہور(شوبزڈیسک) نامور اداکار ہمایوں سعید نے نئی فلم پر کام شروع کردیا ‘ کاسٹ فائنل کر نے کیلئے فنکاروں سے بھی رابطوں کا آغاز کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اس فلم کا نام ”لوفر“فائنل ہو چکا ہے اور یہ ٹائٹل خودہمایوں سعید کریں گے فلم کی کہانی خلیل الرحمن قمر نے تحریر کی ہے جو اس سے پہلے پنجاب نہیں جا ﺅں گی جیسی سپرہٹ فلم لکھ چکے ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ لاہور کے اندرون شہرسے تعلق رکھنے والی ایک فیملی کی کہانی ہے اور یہ سنگل ٹریک لوسٹوری ہے جس کی زیادہ تر شوٹنگ بھی لاہورمیں ہی کی جائے گی۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv