برمنگھم (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی چیمپینز ٹرافی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والا میچ کوارٹر فائنل کیحیثیت اختیا رکر چکا ہے اور سب اس انتظار میں ہیں کہ دونوں میں سے کون سیمی فائنل میں جاتا ہے۔بھارت کے مایہ ناز سابق بلے باز اور بھارتیوں کیلئے ”بھگوان“ کی حیثیت رکھنے والے سچن ٹنڈولکر سے بھی یہ سوال کیا گیا کہ سیمی فائنل کیلئے کون سی ٹیمیں کوالیفائی کریں گی۔ گروپ اے میں شامل انگلینڈ اور بنگلہ دیش تو سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر چکی ہیں جبکہ گروپ بی میں جنوبی افریقہ، بھارت، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مقابلہ ہے۔سچن ٹنڈولکر نے کہا کہ گروپ بی میں سے بھارت سیمی فائنل میں جائے گی اور اگر پاکستان نے سری لنکا کے خلاف اچھی فیلڈنگ کی تو اس کے سیمی فائنل میں جانے کے امکانات 60 فیصد ہیں۔ سچن ٹنڈولکر کا جواب سن کر بھارتی تو جیسے آگ بگولہ ہی ہو گئے ہیں کہ ان کا ”بھگوان“ پاکستان کی حمایت کر رہا ہے جبکہ پاکستانی سپورٹس مین سپرٹ اور بے خوف تجزیہ دینے پر سچن ٹنڈولکر کی تعریف کر رہے ہیں
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

