برمنگھم( آن لائن ) قومی ٹیم کے نوجوان کھلاڑی حسن علی نے انکشاف کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں شائقین کی جانب سے متعدد بار مجھے گالیاں دی گئیں ، بھارت کے ہاتھوں شکست نے پاکستانیوں کو انتہائی افسردہ اور غم و غصے میں مبتلا کر دیا تھا ۔کیونکہ قومی ٹیم بغیر کسی مزاحمت کے انتہائی بدترین طریقے سے چاروں شانے چت ہوئی تھی۔ اس میچ میں حسن علی نے اہم کیچ چھوڑا تھا جبکہ باﺅلنگ اور بیٹنگ کے ذریعے بھی شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام رہے تھے۔شائقین کا غصہ جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں بھی دکھائی دیا حسن علی نے بتایا کہ انہیں میچ کے دوران چند شائقین کی جانب سے گالیاں دی گئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ”ربادا کا کیچ پکڑ کر جس طرح میں نے جشن منایا وہ میرے دل کی آواز تھی لیکن اس سے بھی زیادہ ان گالیوں کا جواب تھا جو مجھے شائقین کی جانب سے دی جا رہی تھیں۔“نوجوان کھلاڑی حسن علی کی جانب سے یہ انکشاف کئے جانے پر بہت افسوس ہوا ہے کیونکہ ہار جیت تو کھیل کا حصہ ہے اور تنقید کرنا بھی اتنا ہی ضروری ہے جتنی تعریف کرنا، مگر کسی بھی کھلاڑی کے ساتھ اخلاقیات اور انسانیت سے گرا ہوا سلوک کرنا قطعی طور پر درست نہیں
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

