Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

انیل کمبلے کیخلاف 10 پلیئرز نے علم بغاوت بلند کر دیا

By adminجون 9, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے 10 کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ انیل کمبلے کے خلاف علم بغاوت بلند کردیا۔ایک رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ کم سے کم 10 کھلاڑیوں نے انیل کمبلے کو دوبارہ ہیڈ کوچ کی ذمہ داری دینے کی مخالفت کردی ہے، وہ کمبلے پر باس بن کر حکم چلانے اور انجریز وغیرہ کے حوالے سے غیرانسانی رویہ اختیارکرنے کا بھی الزام عائد کرتے ہیں‘وریندر سہواگ ہیڈ کوچ کے بڑے امیدوار کے طور پر سامنے آ گئے۔یاد رہے کہ ویرات کوہلی کی جانب سے پہلے ہی کمبلے کی مخالفت کی رپورٹس سامنے آچکی ہیں۔اس سے قبل موجودہ ہیڈکوچ کمبلے نے بھی عہدے پر برقرار رہنے کیلیے درخواست دیدی ہے، اگرچہ بی سی سی آئی نے نئے کوچ کی تلاش کا عمل شروع کرتے ہوئے واضح کردیا تھا کہ کمبلے آٹومیٹک طور پر اگلی مدت کیلیے امیدواروں کی فہرست میں شامل ہونگے تاہم ان کو اطمینان نہیں ہوا اور باقاعدہ درخواست دے دی۔ وہ اس ذمہ داری کیلیے شارٹ لسٹ ہونیوالے 6 امیدواروں میں سے ایک ہیں جن میں وریندر سہواگ، ٹام موڈی، رچرڈ پائی بس، لال چند راجپوت اور ڈوڈا گنیش شامل ہیں۔دوسری جانب بھارتی بورڈ نے وریندر سہواگ کو باقاعدہ سی وی بھیجنے کی ہدایت کی ہے، اس ذمہ داری کیلیے درخواست دینے کی آخری تاریخ 31 مئی تھی، سہواگ نے صرف دو سطروں پر مشتمل درخواست بھیجی جس میں لکھا تھا کہ انڈین پریمیئر لیگ میں کنگز الیون پنجاب کا مینٹور اور کوچ ہوں جبکہ موجودہ بھارتی کھلاڑیوں ساتھ پہلے کھیل بھی چکا ہوں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ نے انھیں ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی درخواست کے ساتھ باقاعدہ سی وی بھی بھیجیں۔ واضح رہے کہ اس ذمہ داری کیلیے سہواگ کو ہی مضبوط امیدوار قرار دیا جارہا ہے، بی سی سی آئی کی ایڈوائزی کمیٹی ان تمام امیدواروں کے انٹرویو لے گی، اس کمیٹی میں سچن ٹنڈولکر، ساروگنگولی اور لکشمن شامل ہیں۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.