تازہ تر ین
red apple.jpg

خبردار سیب کا یہ حصہ کھانے سے زہر جتنا نقصان ہو سکتا ہے

لاہور(خصوصی رپورٹ)برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہناہے کہ سیب کے بیج میں بھی کڑوے بادام کی طرح سائنائیڈ زہر ہوتا ہے لیکن یہ زہر انتہائی معمولی مقدار میں ہوتا ہے ۔سیب کے بیج پر سخت چھلکا موجود ہوتا ہے جو انسانی جسم کو زہر سے بچاتا ہے ۔اگر آپ سیب کے بیج ثابت نگل لیں تو یہ جسم کو نقصان پہنچائے بغیر جسم سے خارج ہوجاتے ہیں لیکن اگر بیجوں کو چبا لیا جائے تو زہر جسم میں داخل ہوجاتا ہے لیکن اس کی مقدار اتنی معمولی ہوتی ہے کہ جسم اس زہر کے اثر کو زائل کردیتا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv