Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

اگر کسی ایشو پر پارٹیاں متفق ہوئیں تو بڑی پیشرفت ہو گی: چودھری منظور، شہباز شریف کے ریمانڈ میں 90روز تک کی توسیع ہو سکتی ہے: شاہ خاور ، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے میرٹ سے ہٹ کر بھرتیاں کرائیں: مرتضیٰ ستی کی چینل ۵ کے پروگرام ” نیوز ایٹ 7“ میں گفتگو

By adminاکتوبر 30, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(مانیٹرنگ ڈ یسک) تحریک انصاف کے رہنماءمرتضیٰ ستی نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے میرٹ سے ہٹ کر پولیس اور بیوروکریسی میں بھرتیاں کرائیں۔ پنجاب میں پولیس کی گورننس اچھی نہیں پولیس کو کوئی پوچھنے والا نہیں تھا۔چینل فائیو کے پروگرام نیوز ایٹ 7میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان قوم کو بڑی امیدیں ہیں عمران خان ہی ملک کودرست سمت میں لے کر جا سکتے ہیں کیونکہ سب جانتے ہیں وہ ایماندار شخص ہیں۔عمران خان کا عوام نے اسی لئے ساتھ دیا کہ وہ کرپشن کے خلاف اور اس کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں۔شہباز شریف کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا چیئرمین بنانا ایسے ہی ہو گا جیسے دودھ کی رکھوالی پر بلے کو بٹھا دیا جائے۔ن لیگ کرپشن کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنماءچوہدری منظور احمد نے کہا کہ اگر کسی ایشو پر تمام جماعتیں متفق ہوتی ہیں تو یہ بڑی پیشرفت ہو گی۔صرف کسی پارٹی کے لوگ اکٹھے ہوں تو کوئی فرق نہیں پڑتا۔جو بھی ہو فیصلے عوامی مفاد کو مدنظر رکھ کر کئے جائیں عوام صرف ریلیف چاہتے ہیں جس کا حکومت نے وعدہ بھی کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے دور میں عوام کو بھرپور ریلیف دیا گیا ہم نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ۔ماہر قانون شاہ خاور نے کہا کہ شہباز شریف کے ریمانڈ میں90روز تک کی توسیع ہوسکتی ہے لیکن اگر تفتیش جلد مکمل ہو جائے تو بہتر ہو گا۔جب بھی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست کی جاتی ہے تو نیب اس کی وجہ بھی بتاتاہے کہ مزید ریمانڈ کیوں دیا جائے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.