ممبئی (شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ سیلینا جیٹلی کافی عرصے فلموں سے دور رہنے کے بعد ایک بار پھر بالی وڈ میں واپس لوٹ رہی ہیں۔ میڈیا پورٹس کے مطابق سیلینا کو حال ہی میں ہدایتکار رام کمال مکھرجی نے اپنی نئی فلم میں اداکاری کی پیشکش کی ہے جسے سیلینا نے خوشی سے قبول کرلیا۔ یہ فلم ماں اور بیٹی کے درمیان رشتے کی کہانی ہے۔سیلینا چھ برس قبل وِل یو میری فلم میں نظرآئی تھیں ۔سیلینا شادی اور پھر ماں بننے کے بعد گھریلو زندگی گزاررہی تھیں تاہم اب وہ ایک بار پھر اداکاری کریں گی۔ انہوں نے بھارتی فلموں میں بولڈ ادناکاری بھی کی تاہم کچھ عرصہ قبل ان کی شادی غیرملک میں ہو گئی تھی اورانہوں نے بالی وڈ کو خیر باد کہہ دیا تھا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

