تھر (ویب ڈیسک)صحرائے تھر میں بھوک اور افلاس سے تنگ آکر ایک بیوہ خاتون نے اپنی تین سالہ بچی کے ساتھ خود کشی کر لی۔خود کشی کرنے والی عورت کا شوہر ایک سال قبل فوت ہوا گیا تھا جس کے بعد اس خاتون اور اس کی بچی کو پالنے کا بوجھ اس کے غربت کے مارے سسرال والوں کے لیے قابل برداشت نہیں رہا تھا لہذا سسرالی اسے بچی سمیت والدین کے گھر چھوڑ گئے تھے۔پولیس کے مطابق واقعہ چیلہار کے گاو¿ں فلڑہار میں پیش آیا جہاں بھوک و تنگدستی کے سبب 22 سالہ شریمتی نپو نے اپنی تین سالہ بچی کے ساتھ کنویں میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق متوفیہ شریمتی نپو اور اس کی بچی کی لاشیں کنویں سے نکال کر سول اسپتال مٹھی منتقل کر دی گئی ہیں جبکہ واقعہ سے علاقہ کی فضا سوگوار ہو گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق تھر میں سال رواں تاحال 80 سے زائد افراد خودکشیاں کر چکے ہیں جن میں زیادہ تر تعداد خواتین کی ہے اور ان کی خودکشیوں کی وجوہات غربت و تنگدستی بتایا جاتا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

