یورپین (ویب ڈیسک )کورٹ آف ہیومن رائٹس (ای سی ایچ آر) نے آسٹریا کی ایک خاتون کی جانب سے توہین رسالت پر دی گئی سزا کو آزادی اظہار کی خلاف ورزی قرار دینے کی درخواست کو مسترد کردیا۔فرانس کے شہر استراس بوغ میں قائم ای سی ایچ آر نے فیصلہ دیا کہ آسٹریا کی عدالتوں نے ‘دوسروں کے مذہبی احساسات کا تحفظ کے کرتے ہوئے خاتون کے آزادی اظہاررائے کے حق کا تعین کردیا ہے’۔ای ایس کے نام سے لگ بھگ 40 سالہ خاتون نے 2009 میں دو سیمیناروں میں توہین آمیز الفاظ کہے تھے۔ویانا کی عدالت نے انہیں 2011 میں مذہبی عقائد کی توہین کا مرتکب قرار دیتے ہوئے 547 ڈالر جرمانے کے ساتھ ساتھ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا تھا۔بعد ازاں آسٹریا کی ایک عدالت نے اس فیصلے کو معطل کردیا تھا۔ای سی ایچ آر نے کہا کہ آسٹریا کی عدالت کا فیصلہ ‘مذہبی رواداری کو برقرار رکھنے کے لیے قانونی دائرہ کار میں ہے’۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

