Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

کچھ کچھ ہوتا ہے کی کہانی ،شاہ رُخ کا جل ،رانی کی زبانی

By adminاکتوبر 26, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ممبئی (ویب ڈیسک )بولی وڈ کی رومانٹک فلموں میں شمار ہونے والی بلاک بسٹر فلم ‘کچھ کچھ ہوتا ہے’ کو رواں ماہ 16 اکتوبر کو 20 برس مکمل ہوئے تھے۔یہ فلم 16 اکتوبر 1998 کو ریلیز کی گئی تھی، جس میں شاہ رخ خان نے مرکزی کردار ادا کیا تھا اور وہ فلم میں 2 اداکاراو¿ں سے پیار کرتے دکھائی دیے تھے۔اس فلم میں شاہ رخ خان نے جہاں رانی مکھرجی جیسی نوجوان اداکارہ کے ساتھ رومانس کیا، وہیں وہ پرانی ساتھی اداکارہ کاجول کے ساتھ بھی رومانس کرتے دکھائی دیے تھے۔شاہ رخ خان کو ‘کھ کچھ ہوتا ہے‘ جیسی دیگر رومانٹک فلموں میں کام کرنے کی وجہ سے انہیں رومانوی ہیرو یا ‘کنگ آف رومانس’ بھی کہا جاتا ہے۔اور اب اداکارہ رانی مکھرجی نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ شاہ رخ خان کو کیوں رومانوی ہیرو مانا جاتا ہے۔‘مڈ ڈے‘ کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں ‘کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کے 20 سال مکمل ہونے پر اس فلم کے ہدایت کار کرن جوہر اور کاسٹ نے ایک تقریب میں شرکت کی اور اپنے اپنے تجربات بتائے۔اسی شو میں شاہ رخ خان، کاجول اور رانی مکھرجی کو ایک ساتھ اسٹیج پر فلم کے حوالے سے بات کرنے کے لیے بھی مدعو کیا گیا، جہاں رانی مکھرجی نے کئی انکشافات کیے۔رانی مکھرجی نے اعتراف کیا کہ انہیں شاہ رخ خان نے ہی رومانس کرنا سکھایا اور وہ خود کو خوش قسمت سمجھتی ہیں کہ انہوں نے ان کے ساتھ کام کیا۔رانی مکھرجی نے فلم کی شوٹنگ کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ شاہ رخ خان نے انہیں ‘کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کے ایک گانے کی شوٹنگ کے دوران بوسہ دیا اور وہ یہ سین شوٹ کرواتے ہی شرم سے لال ہوگئے۔رانی مکھرجی نے یہ بھی بتایا کہ وہ ان دنوں کاجول کو اپنی بڑی بہن ‘دیدی‘ کہ کر پکارتی تھیں اور ان سے مشورے اور مدد مانگتی تھیں۔اسی تقریب میں کاجول نے بتایا کہ رانی مکھرجی نے فلم میں ‘ٹینا’ نامی خوبرو اور نوجوان لڑکی کا کردار ادا کیا تھا، اس لیے وہ شوٹنگ کے دوران بھی شہزادیوں کی طرح تیار ہوکر آتی تھیں۔کاجول کے مطابق رانی مکھرجی اپنے کردار کی طرح مختصر کپڑوں میں خوبرو بنتی پھرتی تھیں۔

کاجول اور رانی مکھرجی کی گفتگو کے دوران شاہ رخ خان شرم کے مارے ہنستے رہے اور ان سے کچھ بولا ہی نہیں گیا۔

خیال رہے کہ اس فلم کی ہدایات کرن جوہر نے دی تھیں، جنہوں نے اگرچہ اس فلم کا سیکوئل بنانے کا اعلان نہیں کیا، تاہم انہوں نے اشارتا کہا تھا کہ اگر وہ اپنی کسی ماضی کی مقبول فلم کا سیکوئل بنائیں گے تو اس میں رنبیر کپور، جھانوی کپور اور عالیہ بھٹ کو کاسٹ کریں گے۔

admin

Keep Reading

شادی کی تقریب میں جوتا چرائی، آریان خان کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ٹام کروز کا اپنے مداحوں کے لیے بڑا اعلان

فضا علی کی نئی ویڈیو وائرل، شوہر کی قلابازیوں نے سب کو حیران کر دیا

میرا نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا اداکار قرار دے دیا

کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟

رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.