لاہور(آئی این پی)نوجوان بیٹسمین امام الحق نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کے لئے دستیاب نہیں ہوسکیں گے۔قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس کی بحالی پر کام شروع کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق امام الحق مزید دو ہفتے کرکٹ سے دور رہیں گے، انہیں ابھی مکمل فٹ ہونے اور بیٹنگ کے لئے خود کو تیار کرنے میں وقت لگے گا یہی وجہ ہے کہ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ اس بات کا روشن امکان ہے کہ امام الحق نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں دستیاب ہوں گے ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 31 اکتوبر سے شروع ہورہی ہے اس کے بعد ون ڈے سیریز 7 نومبر کو شروع ہو گی جب کہ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ 16 نومبر سے شروع ہو گا ۔واضح رہے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں امام الحق کے ہاتھ کی انگلی ٹوٹ گئی تھی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

