Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

دبئی میں جائیداد رکھنے والے 20 پاکستانی سپریم کورٹ طلب

By adminاکتوبر 25, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے دبئی میں جائیداد رکھنے والے 20 پاکستانیوں کو آئندہ جمعرات کو عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں فارن اکاﺅنٹس کیس کی سماعت ہوئی، ڈی جی ایف آئی اے نے عدالت کو بتایا کہ 374 لوگ کہتے ہیں کہ ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھا لیا،150 لوگ ایسے ہیں جنہوں نے انکم ٹیکس گوشواروں میں دبئی پراپرٹی ظاہر نہیں کی جب کہ 82 افراد نے پراپرٹی ملکیت سے انکار کیا ہے، تحقیقات کی جا رہی ہیں جن لوگوں نے جواب نہیں دیا ان کے خلاف ایکشن لیں گے۔گورنر اسٹیٹ بنک نے عدالت کو مزید بتایا کہ دبئی میں پراپرٹی رکھنے والوں پر کام ہورہا ہے، ہم نے ان سے بیان حلفی مانگے ہیں، ٹیکس مقاصد کے لیے کچھ ممالک نے اکاﺅنٹ کی معلومات دینا شروع کر دی ہے، برطانیہ میں پاکستانیوں کی جائیدادوں کی معلومات ملی ہیں لیکن بینک اکاﺅنٹ تا حال پتہ نہیں چل سکے، سوئٹزرلینڈ میں پاکستانیوں کے اکاﺅنٹ کے بارے میں معلومات نہیں لی جا سکتی بینک حکام عدالت کے ساتھ معلومات شیئر کر سکتے ہیں، پاکستانی بینکوں کی دبئی میں موجود شاخیں وہاں کے قانون کے ماتحت ہیں،دبئی اور سوئس بینکوں کا ڈیٹا ہمیں نہیں مل سکتا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ پیسہ باہر لے کر جانے والے ملک کے دشمن ہیں، دبئی میں ایک ہزار ارب روپے کی جائیدادیں خریدی گئیں، وہاں پراپرٹیز خریدنے والے کون ہیں، ان لوگوں کو بلا لیں آکر بتا دیں باہر جائیداد کیسے بنائی، یہ رقم واپس آ جائے تو ڈیم بنایا جا سکتا ہے۔چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ حکومت کس بات کا انتظار کررہی ہے، قانون موجود ہے تو کارروائی کریں، پرچہ بناکر لوگوں کو اندر ڈالیں، جن کی جائیدادیں ہیں ان میں سے 10 نمایاں لوگوں کے نام بتادیں، عدالت ان لوگوں کو طلب کر لیتی ہے۔ جس پر اٹارنی جنرل نے بتایا کہ موجودہ قوانین میں گرفتاری نہیں ہو سکتی، ٹیکس حکام متعلقہ افراد کے خلاف کارروائی کریں گے۔عدالت نے دبئی میں جائیداد رکھنے والے 20 پاکستانیوں کو طلب کرتے ہوئے تمام افراد کو آئندہ جمعرات کو پیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی نوٹس کی تعمیل ایف آئی اے کی ذمہ داری ہوگئی۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.