Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ملک سابقہ حکومتوں کی غلط پالیسیوں کے باعث قرضے میں پھنسا: صداقت عباسی ، سعودی عرب میں وزیراعظم عمران خان کو جو پذیرانی ملی وہ شاید کسی کو نہیں ملی، جنرل (ر) امجد شعیب، آئی ایم ایف کے چکر سے نکلنا مشکل ہے: تجزیہ کار کی چینل ۵ کے پروگرام ” نیوز ایٹ 7“ میں گفتگو

By adminاکتوبر 25, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنماءصداقت عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان باہر اگر قرضہ لینے گئے ہیں تو اپنے لئے نہیں قوم کے لئے گئے۔ ملک اس نہج پر گزشتہ حکومتوں کی غلط پالیسیوں کے باعث پہنچا۔ چینل فائیو کے پروگرام نیوز ایٹ 7میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط بہت سخت ہیں وزیراعظم کی کوشش ہے یہ آپشن کم سے کم استعمال کیا جائے اور باہر سے سرمایہ کاری لائی جائے۔ حکومت نے لگژری اشیاءپر ٹیکس لگایا۔ ہاﺅسنگ سکیم سے پاکستان کی معیشت بہتر اور روزگار ملے گا۔ گزشتہ حکومت نے میٹرو پر سبسڈی دے کر غریب عوام پر ٹیکس کا بوجھ ڈالا۔ وزیراعظم جو کر رہے ہیں ملک وقوم کے بہتر مستقبل کے لئے کر رہے ہیں۔ دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) امجد شعیب نے کہا کہ وزیراعظم کا دوسرا دورہ سعودی عرب، سعودی کی دعوت پر ہوا۔ دورے میں عمران خان نے پاکستان کا موقف دنیا کو بتایا۔ میرے خیال میں وزیراعظم کو سعودی عرب سرمایہ کاروں کے لئے ایک پیکج لے کر جانا چاہئے تھا بہرحال وزیراعظم کے دورے سے فائدہ ہو گا۔ سعودی نے بارہا پاکستان کی مدد کی۔ سعودی میں جو پذیرائی عمران خان کو ملی وہ شاید کسی کو نہیں ملی۔ سعودی صحافی جمال خشوقجی کا قتل بہت گھناﺅنا فعل ہے، قتل منصوبہ بندی کے تحت لگتا ہے۔ میرے خیال میں اسرائیل امریکہ پر دباﺅ ڈال کر سعودی معاملات کو سلجھانے کی کوشش کرے گا ۔ انہوں نے کہا آئی ایم ایف کے چکر سے نکلنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ آئی ایم ایف کے پاس کم سے کم جانے کی پالیسی موجودہ حکومت کی کامیاب پالیسی ہے۔ ریگولیٹری ڈیوٹی سے ملک کو آمدنی ہوگی بجلی گیس کی چوری روکنے سے مہنگائی کنٹرول ہو گی۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.