اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکہ جانے کے خواہشمند پاکستانی افراد کے لیے زبردست خوشخبری کہ ایمریٹس ( Emirates ) ائیرلائن نے پاکستان سے امریکہ کے لیے خصوصی سستا پیکج متعارف کروادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایمریٹس ( Emirates ) ائیر لائن کی جانب سے جاری تفصیلات میں بتایا گیا کہ امریکہ کے معروف شہروں اور سیاحتی مقامات کی سیر کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے ایمریٹس ( Emirates ) ائیر لائن نے اکانومی اور بزنس کلاس کے ریٹرن ٹکٹس پر خصوصی ڈیلز متعارف کروائی ہیں۔وہ پاکستانی حضرات جو ایمریٹس ( Emirates ) ائیر لائن کی اس آفر سے فائدہ ا±ٹھانا چاہتے ہیں، 25 اکتوبر 2018ئ سے لے کر 31 مارچ 2019ئ کے درمیان سفر کرنے کے لیے اپنی ب±کنگ کروا سکتے ہیں۔ ائیر لائن کی یہ آفر 5 نومبر تک محدود ہے۔5 نومبر تک اس پیشکش سے فائدہ ا±ٹھایا جا سکتا ہے۔ یہ پیشکش امریکہ کے 8 بڑے شہروں کے لیے ہے جن میں سان فرانسسکو (San Francisco)، نیویارک (New York City)،سیٹل(Seattle)، آرلینڈو(Orlando)،ڈیٹروئٹ(Detroit)،ڈینور(Denver)، اٹلانٹا (Atlanta) اور ریلائی (Raleigh) شامل ہیں۔ایمریٹس ( Emirates ) کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق اکانومی کلاس کی ٹکٹ ایک لاکھ، پچاس ہزار، پچاس روپے اور جبکہ بزنس کلاس کا کرایہ پانچ لاکھ، چھتیس ہزار ، ستر روپے ہو گا۔ واضح رہے کہ پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد امریکہ کے مختلف شہروں میں مقیم ہے اور پاکستان سے امریکہ آنے جانے والے افراد کی تعداد بھی زیادہ ہے۔ امریکہ کو پاکستانیوں کی سیاحت اور تفریح کے اعتبار کے بھی اہمیت حاصل ہے۔ ایسے میں ایمریٹس ( Emirates ) ائیرلائن کا یہ پیکج مسافروں کے لیے سستا اور مناسب ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

