اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 20پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی،میڈیا رپورٹس کے مطابق بجلی ایک بار پھر سے مہنگی ہو ئی ہے۔نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 20پیسے فی یونٹ کا اضافہ کر دیا ہے۔بجلی کی قیمتوں میں اضافی ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا۔نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے منظوری ستمبر کے مہینے کی فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کی گئی۔بجلی صارفین پر 2 ارب 50کروڑ کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ستمبر میں فیول لاگت 5روپے 12پیسے فی یونٹ تھی۔تقسیم کار کمپنیوں کو دی جانے والی بجلی کی قیمت 5روپے 56 پیسے فی یونٹ تھی۔جب کہ حکومت کو بجلی کی قیمتیں بڑھانےمیں شدید عوامی دباو¿ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔دو روز قبل وفاقی وزارت پانی و بجلی نےبجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق نیپرا سے رابطہ کیا تھا،واضح رہے تحریک انصاف کے حکومت سنبھالنے کے ساتھ ہی ملک میں معاشی بحران نے سر اٹھا لیا تھا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

