Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

انسٹا گرام پر 1000 فالوورز رکھنے والے اس ریستوران سے مفت میں کھائیں!

By adminاکتوبر 23, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

میلان (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کے اس دور میں کئی کاروباری ادارے سوشل میڈیا ویب سائٹ سے وابستہ فالوورز کے لیے کئی ترغیبات دے رہے ہیں۔ اس ضمن میں اب اٹلی کے ایک ریستوران نے انسٹا گرام پر خاص تعداد میں فالوورز رکھنے والوں کے لیے مفت کھانے کا بھی اعلان کیا ہے۔اٹلی کے شہر میلان میں ایک ریستوران کا نام ’ دِس از ناٹ اے سوشی بار‘ ہے جس کے مالکان میٹیو اور ٹوماسو ہیں۔ اس ریستوران میں نقد رقم اور کارڈ کے علاوہ انسٹاگرام اکاو¿نٹ رکھنے والے ایسے افراد بھی کھانا کھاسکتے ہیں جن کے فالوورز کی تعداد زیادہ ہوتی ہے۔ آپ کے فالوورز جتنے زیادہ ہوں گے اتنا ہی آپ مفت میں کھانا کھاسکتے ہیں اور اس کے لیے ایک پیسہ بھی ادا نہیں کرنا پڑتا۔اگرچہ انسٹاگرام پر لاکھوں اور کروڑوں فالوورز رکھنے والے افراد مختلف مقامات پر مفت ڈنر اور لنچ کے علاوہ شاپنگ کرتے رہتے ہیں لیکن ایک ہزار یا چند ہزار فالوورز رکھنے والوں کو عموماً کوئی پوچھتا نہیں اور اسی کمی کو پورا کرنے کے لیے اس ریستوران نے عملی قدم اٹھایا ہے۔اگر انسٹاگرام پر آپ کے صرف 1000 مداح ہیں تو یہاں سے سوشی پلیٹ مفت میں مل سکتی ہے، 5 سے 10 ہزار فالوورز ایسی دو پلیٹیں حاصل کرسکتے ہیں، 10 سے 50 ہزار فالوورز چار مختلف ڈشیں کھاسکتے ہیں جبکہ 50 ہزار سے ایک لاکھ فالوورزآٹھ مختلف کھانے اور ایک لاکھ سے زائد فالوورز والے مکمل طعام یا ظہرانہ کھاسکتے ہیں خواہ اس میں کتنی ہی ڈشیں کیوں نہ ہوں۔لیکن صرف فالوورز کا ہونا کافی نہیں مفت کھانے کے لیے ضروری ہے کہ آپ اس پوسٹ کو انسٹا گرام پر شیئر بھی کریں اور اس کے ساتھ @thisisnotasishibar اور#thisisnotasushibar کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کریں۔ اسے ریستوران کے کاو¿نٹر پر دکھا کر آپ مفت کھانا کھاسکتے ہیں۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

پاکستان میں ایچ آئی وی جیسے مہلک مرض نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ترک سیاستدان کی موچھوں کے دنیا بھر میں چرچے!

ایسپرن بڑی آنت کے کینسر نہیں بچاتی: تحقیق

زیادہ پھل اور سبزیوں پر مشتمل غذا بھی کینسر کا سبب ہوسکتی ہے!

غیر قانونی ادویات کی آن لائن فروخت اور تشہیر پر ڈریپ کا سخت نوٹس

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.