مظفرگڑھ (خصوصی رپورٹ) مظفر گڑھ کے علاقے شہرسلطان میں جن نکلوانے جانے والی خاتون کو جعلی پیر نے ہوس کا نشانہ بنا ڈالا، جعلی پیر اپنے آستانے پر ایک ہفتے تک عورت کو جنسی تشدد کا نشانہ بناتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے شہر سلطان میں جعلی پیر نے جن نکالنے کے بہانے خاتون کو اپنے آستانے پر بلایا اور تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، شہرسلطان کی رہائشی (ث) کے مطابق جعلی پیر نے پہلے تو اس سے صدقے میں دو بکرے اوردومرغیاں لیں اور پھر گھر سے سونے کی دیگ نکالنے کا جھانسہ بھی دیتا رہا، جعلی پیر کے جھانسے کا نشانہ بناتے ہوئے ایک ہفتے تک آستانے پر ہی قید کیے رکھا، پولیس نے جعلی پیر ندیم کیخلاف تھانہ شہر سلطان میں مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

