Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ڈاکٹر مریض کیساتھ آنیوالی خاتون کو نشہ آور انجکشن لگا کر زیادتی کرتا رہا ، ” خبریں ہیلپ لائن “میں انکشاف

By adminاکتوبر 17, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
rape
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (مہران اجمل خان سے) خبریں کی خبر پر ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی صورت میں موجود کالی بھیڑوں کے چہرے بے نقاب ہونے لگے، جنرل ہسپتال شعبہ نےورولوجی کے ڈاکٹر نے مرےض کے ساتھ آنے والی خاتون اٹےنڈنٹ کو علاج کے بہانے نشہ آور انجکشن لگا لگاکر زےادتی کا نشانہ بنا ڈالا، احتجاج کرنے پر شادی کا جھانسہ دیتے ہوئے مزید کئی ماہ تک عزت تار تار کی، حمل کا علم ہوتے ہی مقدس پیشے سے وابستہ ڈاکٹر نے انجکشن لگا کر حمل ضائع کر دیا، ڈاکٹر نے نکاح کررکھا ہے لیکن اب منحرف ہوگیا ہے، متاثرہ خاتون کا متعلقہ تھانہ فیکٹری ایریا میں ڈاکٹر کے خلاف درخواست دائر کرنے کا انکشاف۔ بتایا گیا ہے کہ 2روز قبل "روز نامہ خبریں ” میں ایک عوامی سروے شائع کیا گیا جس میں شہریوں کی جانب سے سرکاری ہسپتالوں میں موجود ایسی کالی بھیڑوں کے متعلق آواز بلند کی تھی جو ہسپتالوں میں مریضوں کے ساتھ آنیوالی خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرتے ہیں اور خبریں عوام کی آواز بنا۔ خبریں میں شائع ہونے والی خبر بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوئی جس کے بعد گذشتہ روز نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر ہسپتال ذرائع کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ اےک خاتون شازےہ بی بی نے متعلقہ پولےس اسٹےشن مےں درخواست دی تھی کہ جنرل ہسپتال مےں اےک سال قبل ان کا مرےض ای اےن ٹی وارڈ مےں داخل تھا تو وہ اس کی اٹےنڈنٹ تھی ڈاکٹر اختر علی جو کہ نےورولوجی وارڈ مےں ڈےوٹی سر انجام دےتا ہے خاتون اٹےنڈنٹ کے پےچھے ای اےن ٹی وارڈ مےں آےا اور مرےض کے بارے مےں درےافت کرنا شروع کر دےا اور اس کا موبائل نمبر لے کر چلا گےا اور مےسج پر بات چےت شروع کردی جس کے کچھ روز بعد ڈاکٹر اختر علی نے اسے سیاسی جلسے مےں جانے پر اصرار کےا جس پر وہ راضی ہو گئی اور اس کے ساتھ چلی گئی ۔ جلسے سے واپسی پر اس معدے مےں درد ہوا تو اس نے ڈاکٹر اختر علی کو گھر چھوڑنے کو کہا تو اس نے بہلا پھسلا کر اسے اپنے پرائےوےٹ کلےنک مےں لے گےا وہاں لے جا کر اےک انجےکشن لگاےا جس سے وہ بے ہوش ہوگئی جس کے بعد وہ اسے زےادتی کا نشانہ بناتا رہا اور جب اسے ہوش آےا تو وہ ڈاکٹر اختر علی کے گھر مےں موجود تھی۔ زرائع کے مطابق شازےہ بی بی جنرل ہسپتال مےں اپنی دادرسی کےلئے چکر لگا کر تھک گئی مگر اسے انصاف نہ مل سکا زرائع نے ےہ بھی بتاےا کہ ڈاکٹر اختر علی کے محکمہ صحت مےں اعلیٰ افسران کے ساتھ اثر رسوخ ہونے کی وجہ سے اس کے خلاف کارروائی عمل مےں نہےں لائی جا رہی۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.