Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

آﺅ بچوں کو آسان آداب سکھائیں

By adminاکتوبر 2, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(ویب ڈیسک)بطور والد یا والدہ ہم سب کے پاس بچوں کو نظم و ضبط کی تلقین کرنے کے ڈھیروں طریقے تو موجود ہی ہوتے ہیں، لہٰذا اس تحریر میں آپ کو بچوں کو نظم و ضبط اور آداب سکھانے کا فلسفہ بیان نہیں کیا جائے گا بلکہ یک سطری یا ون لائنر جملے بتائے جائیں گے جن کی مدد سے آپ بہتر تربیت دے سکتے ہیں۔بچوں کے احساسات کو سمجھنے کے لیے ان کے ساتھ لمبی لمبی گفتگو یا بحث کی وجہ سے وہ لفظوں کے سمندر میں الجھ جاتے ہیں اور انہیں وہ پیغام ہی نہیں مل پاتا جو آپ ان تک پہچانا چاہتے ہیں۔ اس قسم کی بحث کی وجہ سے بچہ اور آپ دونوں ہی تھک جائیں گے اور فائدہ کچھ نہیں ہوگا۔ لہٰذا ماہرین کا کہنا ے کہ جملوں کو مختصر رکھیں تاکہ بچے کا ذہن آپ کے پیغام کو بہتر انداز میں سمجھ سکے۔ ماہرین کے مطابق بچوں کے ذہن طویل گفتگو کو پروسس نہیں کرپاتے۔ہم یہاں چند ایسے سادہ اور یک سطری جملوں کو پیش کر رہے ہیں جن کے استعمال سے کئی والدین نے بچوں کو نظم و ضبط اور ادب و آداب سکھانے میں کافی مدد حاصل کی۔بچوں کے ساتھ مخلصانہ لہجے میں ایسا کہیں اور اس کے کندھے پر تھپکی ماریں، تو جلد ہی جذباتی بن جانے والے اور دل پر لینے والے بچے کو کافی تسلی ملتی ہے۔ کیونکہ اس طرح آپ اس پر ظاہر کرتے ہیں کہ ہاں جب موزا ’غلط پیر‘ میں پہنا ہوا ہو تو یہ کافی پریشانی پیدا کرتا ہے۔ ان کے جذبات کو صحیح قرار دینے سے آپ بچے کو مشکل احساسات سے باہر نکلنے میں مدد کرتے ہیں۔
’آہستہ چلو، پلیز!‘
چھوٹے بچوں کو مثبت سمت پر گامزن کیا جائے تو کسی قسم کے بحث میں پڑنے کی وجہ ہی ختم ہوجائے گی۔ ’آپ جب کہتے ہیں کہ، ’بھاگو مت!‘ یا ‘بحث مت کرو‘ تو اس طرح نہ صرف آپ کا بچہ چلنا یا جو کام کر رہا ہوگا وہ بند کردے گا بلکہ وہ اپنا ردِعمل دینے کے مختلف طریقے ڈھونڈنے لگے گا کہ آگے کیا کرنا ہے۔ تاہم جب اسے کہا جائے کہ ‘آہستہ چلو‘ یا ‘کہو، ٹھیک ہے مما!‘ تو انہیں پتہ ہوگا کہ انہیں آگے کیا کرنا ہے۔
’پھر سے کوشش کرو‘
وہ بچے جو کئی قسم کے ناخوشگوار رویوں، جیسے چیخنا چلانا، کسی سے کھلونا چھین لینا یا پھر بدتمیزی وغیرہ، روا رکھتے ہیں ان کے لیے یہ جملہ کافی اچھا ثابت ہوسکتا ہے۔ بچے اس وقت کافی کو آپریٹو بن سکتے ہیں جب انہیں احساس ہوجائے کہ صورتحال میں وہ غالب ہیں۔ لہٰذا اگر انہیں کیا جائے کہ، ‘چلو یہ کام دوبارہ کرتے ہیں‘ تو اس طرح انہیں زیادہ شرمندگی اٹھائے بغیر مختلف انداز میں اپنا رویہ روا رکھنے کا موقع دستیاب ہوسکتا ہے۔
‘میں نے آپ سے کیا کہا تھا؟‘
اس جملے کی ادائیگی نہایت ہی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ اگر آپ نے اس جملے کو شیریں لہجے میں نہ کہا تو بچے کو یہ ڈانٹ لگ سکتا ہے۔ جبکہ اگر آپ کے جذبات بھڑک اٹھے تو بچے کے بھی جذبات جاگ جائیں گے۔ مگر شائستگی کے ساتھ بچے سے پوچھنا کہ وہ بتائے کہ آپ نے کسی کام کو کرنے کا احسن طریقہ کیا بتایا تھا تو یہ ایک بہتر طریقہ ہے اسے یاد دہانی کروانے کا کہ انہیں اس کام کو کس انداز میں کرنا ہے۔
’میرے لیے بحث نہیں تم عزیز ہو‘
یہ جملہ بچے کو احساس دلانے میں مدد دے سکتا ہے کہ دراصل آپ بحث نہیں کرنا چاہتے بلکہ آپ اس کی بھلائی اور بہتری چاہتے ہیں۔ اس طرح کے جملوں کے استعمال سے بچے خود بھی بحث کو ترک کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
‘جب تم منہ سے یہ آوازیں نکالتے ہو تو مجھے کچھ سمجھ نہیں آتا‘
یہ جملہ ‘یوں زور سے روتے ہوئے بولنا بند کرو!‘ کا ایک بہترین متبادل ثابت ہوسکتا ہے۔ جب آپ کا بچہ نارمل انداز میں بولنا شروع کرے تو اس کی تعریف کریں اور پھر سمجھائیں کہ زور سے روتے ہوئے بولنا کیوں اچھی بات نہیں۔
’جب مہمان آئے تو ان سے کیسے ملتے ہیں؟’
بچوں کو آداب کی یاد دہانی کروانا بھی میدانِ جنگ میں اترنے سے کم نہیں۔ لیکن ہر وقت کی ن±کتہ چِینی یا ملامت سے بچے کا رویہ جارحانہ ہوسکتا ہے، اس لیے ایک پ±رسکون سوال کے ساتھ بچے کو خود ہی اس سے متعلق اقدار یاد کرنے کی ترغیب دیں۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

پاکستان میں ایچ آئی وی جیسے مہلک مرض نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ترک سیاستدان کی موچھوں کے دنیا بھر میں چرچے!

ایسپرن بڑی آنت کے کینسر نہیں بچاتی: تحقیق

زیادہ پھل اور سبزیوں پر مشتمل غذا بھی کینسر کا سبب ہوسکتی ہے!

غیر قانونی ادویات کی آن لائن فروخت اور تشہیر پر ڈریپ کا سخت نوٹس

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.