Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

مائیکرو سافٹ نیا لیپ ٹا پ اورٹبلٹ مارکیٹ میں لانے کو بے چین

By adminاکتوبر 2, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (ویب ڈیسک ) مائیکرو سافٹ کی جانب سے ایک نیا ٹیبلیٹ اور لیپ ٹاپ 2 اکتوبر (منگل) کو متعارف کرایا جارہا ہے۔نیویارک میں ایک ایونٹ کے دوران سرفیس لیپ ٹاپ 2 اور سرفیس پرو سکس ٹو ان ون ٹیبلیٹ متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔اور مختلف لیکس کے مطابق یہ دونوں جدید یو ایس بی سی پورٹ سے محروم ہوں گے۔جرمن سائٹ ون فیوچر نے دعویٰ کیا ہے کہ سرفیس لیپ ٹاپ 2 یا سرفیس پرو سکس دونوں میں یہ پورٹس نہیں دی جائیں گی۔اس کے برعکس مائیکرو سافٹ منی ڈسپلے پورٹ اور سرفیس کنکٹر کومبو کو ڈیوائس کو ڈسپلے سے کنکٹ یا چارجنگ کے لیے برقرار رکھے گی۔اگر یہ رپورٹ درست ثابت ہوتی ہے تو یہ کافی حیران کن اقدام ہوگا کیونکہ توقع کی جارہی تھی کہ مائیکرو سافٹ کی جانب سے یو ایس بی ٹائپ سی پورٹ کو نئی ڈیوائسز میں متعارف کرایا جائے گا۔سرفیس لیپ ٹاپ 2 میں 8 جی بی ریم، انٹیل آئی فائی کور پراسیسر اور 128 جی بی اسٹوریج دیئے جانے کا امکان ہے جو صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کیونکہ اس سے قبل سرفیس لیپ ٹاپ میں محض 4 جی بی ریم ہی دی گئی تھی۔دوسری جانب سرفیس پرو سکس کا بیس ماڈل 4 جی بی ریم اور انٹیل کور ایم تھری پراسیسر سے لیس ہوگا۔ان دونوں ڈیوائسز کا اس بار سیاہ رنگ میں بھی دستیاب ہونے کا امکان ہے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند

میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ

چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.