Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

تحریک انصاف کے سینئر رہنما ءنے ایسی تصویر شیئر کر دی کہ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

By adminستمبر 29, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(ویب ڈیسک ) تحریک انصاف کے سینئر رہنما رائے عزیز اللہ خان آج اپنی شادی کی چالیس ویں سالگرہ منا رہے ہیں اور اس موقع پر انہوں نے اپنی شادی کی ایک یادگار تصویر بھی شیئر کی ہے جس نے سوشل میڈیا پر ہر کسی کو حیران اور پریشان کر کے رکھ دیاہے۔تفصیلات کے مطابق رائے عزیز اللہ خان نے جو تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی یہ ان کی شادی کی ہیں اور یہ بارات کے موقع پر بنائی گئیں کیونکہ انہوں نے گلے میں انتہائی خوبصورت ہار پہن رکھاہے جو کہ کچھ عرصہ قبل تک دولہے پہنا کرتے تھے لیکن شائد اب اس روایت کو لوگ بھول گئے ہیں۔ اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ دولہا کے ساتھ دو نوجوان بھی کھڑے ہیں جن میں سفید رنگ والے پرویز خٹک ہیں جو کہ موجودہ وزیر دفاع ہیں جبکہ اس سے قبل وہ وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔ان کے ساتھ کھڑے نوجوان کو اب پہنچاننا تو کافی مشکل ہو گا کیونکہ یہ سانولے رنگ والی شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ نوازشریف کے ایک لمبے عرصہ تک سب سے زیادہ قریب رہنے والی شخصیت چوہدری نثار ہیں جو کہ گزشتہ دور حکومت میں وزیر داخلہ رہے ہیں لیکن آج کل ان کی ذرا ن لیگ سے ناراضگی چل رہی ہے اور وہ عام انتخابات میں شکست کے بعد منظر نامے سے بھی غائب ہیں۔چوہدری نثار اس کا پہلے بھی کئی بار ذکر کر چکے ہیں کہ پرویز خٹک ان کے پرانے دوست بھی ہیں اور ان کے ساتھ ایچ ای سن میں پڑھتے بھی رہے ہیں جبکہ تصویر سے یہ معلوم ہوتاہے کہ رائے عزیزاللہ خان بھی ان کے کلاس فیلو رہے ہوں گے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.