Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

دائمی قبض کیلئے اب ڈاکٹر نہیں بلکہ کیوی کتنا اور کیسے کھائیں

By adminستمبر 25, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بیجنگ( ویب ڈیسک ) چینی تہذیب میں ہاضمے کے لیے کیوی پھل کا استعمال صدیوں سے کیا جارہا ہے جس کی تصدیق اب جدید سائنس بھی کرچکی ہے۔ ماہرین نے کہا ہے کہ کیوی کا باقاعدہ استعمال دیرینہ قبض کو ختم کرتا ہے۔کھٹا میٹھا مزیدار کیوی پھل کئی طرح کے اینٹی آکسیڈنٹس اور فائبر سے بھرپور ہوتا ہے جو اندرونی سوزش کم کرکے پورے نظامِ ہاضمہ کو بہتر بناتے ہیں۔ کیوی میں یہ خاصیت ہے کہ یہ اجابت ممکن بنانے والی معدے کی حرکت کومنظم کرتا ہے جس سے دھیرے دھیرے قبض ختم ہوجاتا ہے۔اس ضمن میں ایشیا پیسفک جرنل آف کلینکل نیوٹریشن میں شائع ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کیوی کا استعمال خصوصاً عمررسیدہ افراد میں قبض کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ یہ پھل دائمی قبض کا دشمن ہے اور اسے ختم کرتا ہے۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ کم ازکم چھ ہفتوں تک روزانہ کیوی کے دو پھل کھائے جائیں۔اس ضمن میں جن افراد کو کیوی کھلایا گیا ان میں معدے کی حرکت (بوویل موومنٹس) بڑھی اور معلوم ہوا کہ اس سے معدے کی جلن بھی کم ہوتی ہے جس سے معدے کے کئی امراض ختم ہوتے ہیں۔ کیوی میں شامل دو اجزا ایکٹی نیڈن اور پیکٹن قبض ختم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ایکٹی نیڈن ایک اینزائم ہے جو ہاضمے کو بڑھاتا ہے اور فضلے کو حرکت دے کر اپنے آخری مقام تک پہنچانے میں مدد دیتا ہے۔ جبکہ پیکٹن پودے کا ریشہ (فائبر) ہے جو معدے کو بہترحالت میں رکھتا ہے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

پاکستان میں ایچ آئی وی جیسے مہلک مرض نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ترک سیاستدان کی موچھوں کے دنیا بھر میں چرچے!

ایسپرن بڑی آنت کے کینسر نہیں بچاتی: تحقیق

زیادہ پھل اور سبزیوں پر مشتمل غذا بھی کینسر کا سبب ہوسکتی ہے!

غیر قانونی ادویات کی آن لائن فروخت اور تشہیر پر ڈریپ کا سخت نوٹس

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.