Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

دنیا کی پہلی خودکار روبوٹک کشتی نے بحرِ اوقیانوس عبور کرلیا

By adminستمبر 7, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ناروے(ویب ڈیسک) دنیا میں پہلی مرتبہ کسی انسان کے بغیر سفر کرنے والی روبوٹک کشتی نے طویل بحراوقیانوس (اٹلانٹک اوشن) عبور کرلیا ہے۔ناروے کی آ شور سینسنگ کمپنی نے گزشتہ برس کی ناکامی کے بعد ’سیل بوئے میٹ‘ نامی یہ روبوٹک کشتی تبدیل شدہ ڈیزائن کے ساتھ کینیڈا کے ایک جزیرے نیوفاونڈ لینڈ سے 7 جون 2018 کو روانہ کی جو تقریباً ڈھائی ماہ کے عرصے میں، 26 اگست 2018 کے روز، وہاں سے 3000 کلومیٹر دوری پر واقع آئرلینڈ کے ساحل تک پہنچی۔ اس طرح یہ دنیا کی پہلی روبوٹک کشتی ہے جس نے خودکار انداز میں یعنی انسانی مداخلت کے بغیر ہی سفر کرتے ہوئے طویلِ بحرِ اوقیانوس پار کیا۔اسے کشتی کے بجائے پانی پر تیرنے والا پیپا (بوئے) کہنا زیادہ مناسب ہوگا جو سمندری حدود کی نشاندہی کےلیے استعمال ہوتا ہے۔ سیل بوئے میٹ ہوا کی قوت سے آگے بڑھتا ہے اور اس میں لگے سینسر کئی چیزوں کو نوٹ کرتے ہیں۔اس سے قبل گزشتہ برس اس کے ایک اور ماڈل نے 4500 کلومیٹر کا سفر طے کیا تھا پھر اسے ماہی گیروں نے اچک لیا تھا۔ اس میں بعض خرابیاں بھی پیدا ہوگئی تھیں۔ اس کے مقابلے پر سیل بوئے میٹ نے اپنے پورے سفر کے دوران 5100 کلومیٹر کا مجموعی سفر کیا اور اپنی منزل تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی۔سیل بوئے روبوٹ ایک طرح کا سینسر پلیٹ فارم ہے جو سیٹلائٹ سے رہنمائی لیتا ہے اور حقیقی وقت میں ڈیٹا جمع کرتا ہے اور اس کی ٹریکنگ بھی کی جاسکتی ہے۔ روبوٹک کشتی کو سمندری تحقیق، پانی میں تیل کے رساوبحری معلومات اور موسمیاتی ڈیٹا حاصل کرنے کےلیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ بجلی کےلیے اس پر طاقتور سولر پینلز لگائے گئے ہیں۔آف شور سینسنگ کے مطابق روبوٹک کشتی نے سست رفتار اور تیز ترین سمندری ہواوں کو جھیلتے ہوئے اپنا سفر جاری رکھا اور کامیابی سے بحرِ اوقیانوس عبور کرلیا۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

پاکستان میں ایچ آئی وی جیسے مہلک مرض نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ترک سیاستدان کی موچھوں کے دنیا بھر میں چرچے!

ایسپرن بڑی آنت کے کینسر نہیں بچاتی: تحقیق

زیادہ پھل اور سبزیوں پر مشتمل غذا بھی کینسر کا سبب ہوسکتی ہے!

غیر قانونی ادویات کی آن لائن فروخت اور تشہیر پر ڈریپ کا سخت نوٹس

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.