لندن (نیوزایجنسیاں) مایہ ناز جنوبی افریقی بلے باز ہاشم آملا نے تیز ترین سات ہزار رنز بنا کر ویرات کوہلی کا عالمی ریکارڈ توڑ یا۔جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جا رہی تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں ہاشم آملا نے 55 رنز کی اننگز کھیلتے ہوئے یہ عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ہاشم آملا سے قبل یہ ریکارڈ ہندوستانی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے پاس تھا جنہوں نے صرف 161 اننگز میں سات ہزار رنز مکمل کیے تھے لیکن آملا نے 150ویں انگز میں ہی یہ کارنامہ انجام دے دیا۔یاد رہے کہ ہاشم آملا اس سے قبل تیز ترین دوہزار، تین ہزار، چار ہزار، پانچ ہزار اور چھ ہزار رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ بھی رکھتے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

