Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

بھارت کر ہرانے کا آزمودہ طریقہ ، یونس نے بتا دیا

By adminمئی 29, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے سابق کپتان یونس خان نے چیمپیئنز ٹرافی میں ہندوستان کے خلاف میچ میں پاکستانی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔کراچی میں ہل پارک رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا اور ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سابق کپتان یونس خان نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم میں ہندوستان کو ہرانے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے اور ہم ماضی میں بھی انہیں چیمپیئنز ٹرافی میں شکست دے چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ انگلینڈ میں وکٹیں بیٹنگ کیلئے انتہائی سازگار ہیں اور چیمپیئنز ٹرافی میں حتیٰ کہ 400 رنز کے ہدف کا بھی باآسانی تعاقب کیا جا سکتا ہے۔اس موقع پر سابق کپتان نے کہا کہ بیٹنگ اور باو¿لنگ کے ساتھ ساتھ پاکستانی ٹیم کو فیلڈنگ پر بھی بھرپور توجہ دینی چاہیے۔ جدید کرکٹ میں ون ڈے اور ٹی20 میچ جیتنے کیلئے فیلڈنگ بہت اہم ہے اور پاکستانی ٹیم اس پر بھرپور توجہ دینا ہو گی۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ سرفراز کی زیر قیادت پاکستانی ٹیم مستقبل میں کامیابی سے ہمکنار ہو گی اور نئے کپتان ٹیم کو آگے لے کر جائیں گے۔ یونس کا کہنا تھا کہ یہ سرفراز کے پاس ٹیم کی قیادت اور اسے آگے لے جانے کا بہترین موقع ہے اور پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کا بہت حد تک انحصار اس بات پر ہو گا کہ وہ کس طرح ٹیم کی قیادت کرتے ہیں۔انہوں نے ٹیم کا مورال بلند رکھنے کیلئے تمام کھلاڑیوں کو سپورٹ کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔وارم اپ میچز کے بعد پاکستان ایونٹ میں اپنا پہلا روایتی حریف ہندوستان کے خلاف کھیلے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کو روزہ ضرور رکھنا چاہئے،رمضان المبارک میں میچز کھیلنا مشکل ہوجاتا ہے۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.