Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

بنگلہ دیش بھی بھارت کے نقش قدم پر چل پڑا

By adminمئی 29, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ڈھاکا(آئی این پی) بنگلادیش کر کٹ بورڈ سیریز کھیلنے کے پاکستانی انکار پر آگ بگولہ ہوگیا، بنگلہ دیشی بورڈ نے اپنی جونیئر ٹیمیں پاکستان بھیجنے سے صاف انکار کردیا ۔پاکستان نے جولائی میں شیڈول ٹورکیلئے اپنی سینئر ٹیم بنگلہ دیش بھیجنے سے انکار کیا تھا، اس کے جواب میں اب بی سی بی نے اپنے کسی بھی لیول کی ٹیم کے پاکستانی ٹور کو خارج از امکان قرار دیا ہے۔دوسری جانب بی سی بی کے صدر نظم الحسن نے کہاکہ اپریل میں دونوں بورڈز کے درمیان ہائی پرفارمنس یا انڈر 19 ٹیم پاکستان بھیجنے کے بارے میں بات چیت ہوئی تھی، مگر جب سے ہمیں میڈیا کے ذریعے یہ معلوم ہوا کہ پاکستان بورڈ اپنی سینئر ٹیم جولائی میں نہیں بھیج رہا تب سے ہماری ان کے ساتھ کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری قومی ٹیم کے پاکستان جانے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ہائی پرفارمنس یا انڈر 19 شاید وہاں کا دورہ کرتی لیکن اب ہمارا پی سی بی کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہے،انھوں نے سیریز منسوخ کردی لہذا اب ہم جونیئر سائیڈز بھی نہیں بھیجیں گے، انکیلئے ہم نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ سے پروگرم تشکیل دیا ہے،کچھ اور ممالک کی جونیئر سائیڈز بھی بنگلہ دیش کا دورہ کریں گی۔نظم الحسن نے کہاکہ جولائی میں پاکستان کے ساتھ سیریز نہ ہونے سے خالی ہونے والی ونڈو میں ہماری سینئر ٹیم آرام کرے گی، پلیئرز ان دنوں ویسے بھی بہت زیادہ کھیل رہے اور ابھی چیمپئنز ٹرافی کیلیے تیاریاں جاری ہیں، اگست میں آسٹریلیا سے سیریز اور پھر جنوبی افریقہ بھی جانا ہے،واپسی پر وہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں حصہ لیں گے، اب مجھے پاکستانی ٹیم کے ٹور میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، اگر جولائی میں سیریز کی ضرورت بھی پڑی تو ہم نے 4، 5 دیگرممالک کی فہرست تیار کی ہوئی ہے ان سے میچزکا اہتمام کریں گے۔واضح رہے کہ بنگلادیشی حکومت ان دنوں بھارت کے بیحد قریب ہے، دیگر شعبوں کی طرح کرکٹ میں بھی اس کا اثر دیکھنے میں آرہا ہے۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.