لندن(آئی این پی)پاکستان کر کٹ ٹیم بنگلہ دیش کیخلاف وارم آپ میچ سے(آج)ہفتہ کو مشن چیمپئنز ٹرافی کا آغاز کریگی۔پاکستان اپنا دوسرا وارم اپ میچ آسٹریلیا کیخلاف 29مئی کو کھیلے گا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری ہے،پاکستان اپنا پہلا وارم اپ میچ (آج)ہفتہ کو کو بنگلہ دیش کیخلاف کھیلے گا،میچ پاکستانی وقت کیمطابق دوپہر ڈھائی بجے کھیلا جا ئیگا۔سرفراز الیون کا دوسرا وارم اپ میچ 29 مئی کو آسٹریلیا کے خلاف ہوگا،پاکستان کا چیمپئنز ٹرافی کے گروپ مرحلے میں پہلا ہی مقابلہ روایتی حریف بھارت کے ساتھ شیڈول ہے۔وارم اپ میچز کے ذریعے ٹیم سرفراز پاک بھارت میچ سے قبل بہترین کمبی نیشن بنا سکتی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

