آسام (ویب ڈیسک)ایک باہمت شخص نے دن رات شجرکاری کے بعد بھارت کے سب سے بڑے دریائی جزیرے کو نہ صرف زمینی بریدگی سے بچالیا ہے بلکہ اس نے 550 ہیکٹروسیع جنگل میں تبدیل کردیا ہے۔یہ کارنامہ یادیو پاینگ نے انجام دیا ہے جنہوں نے 1979 میں 16 برس کی عمر سے دریائے برہم پترا کے سب سے بڑے جزیرے ماجولی کو دیکھا جہاں درخت نہیں تھے اورکئی سانپ گرمی سے مرگئے تھے۔ یہ جزیرہ دھیرے دھیرے گھل کر ختم ہورہا تھا۔اگرچہ ماجولی جزیرہ اب بھی دریائی پانی سے کٹاو¿کے خطرے میں ہے اور گزشتہ 70 برس میں سکڑ کر نصف رہ گیا ہے لیکن یادیو اس تباہی کو روکنےکے لیے تنِ تنہا کھڑے ہیں۔ 1991 سے اب تک یہاں رہنے والے 35 دیہاتی پانی کے بہاو¿ سے دریا میں غرق ہوچکے ہیں۔یادیو پاینگ نے مسلسل 40 برس تک دن رات محنت کرکے اسے ایک گھنے جنگل میں بدل دیا ہے اور اب یہاں 100 ہاتھی ہر سال آتے ہیں۔ اس کے علاوہ بھارتی گینڈے، بنگال ٹائیگر اور دیگر ان گنت جانور اسے اپنا گھر بناچکے ہیں۔ ان جنگلات میں طرح طرح کے خوبصورت پرندے بھی موجود ہیں جو جنگل کے حسن میں اضافہ کرتے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

