Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ہریتھک اور سوزین میں طلاق کے بعد دوبارہ قربتیں بڑھنے لگیں

By adminجولائی 30, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ممبئی (ویب ڈیسک)آنے والی فلم ‘سپر تھرٹی‘ کی شوٹنگ میں مصروف ایکشن ہیرو ہریتھک روشن ا?ج کل اپنی سابقہ بیوی سوزین خان کے ساتھ گھومتے نظر ا?تے ہیں، جس وجہ سے خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ دوبارہ شادی کرنے والے ہیں۔44 سالہ ہریتھک روشن اور 39 سالہ سوزین خان کے درمیان 2014 میں طلاق ہوگئی تھی۔دونوں نے زندگی کے 14 سال ایک ساتھ گزارنے کے بعد خاموشی سے ایک دوسرے کو خدا حافظ کہا۔تاہم بعد ازاں یہ خبریں بھی آئیں کہ ان دونوں کے درمیان طلاق کی وجہ ہریتھک روشن کی جانب سے بے وفائی اور ممکنہ طور پر اداکارہ کنگنا رناوٹ سے بڑھتی قربتیں ہیں۔لیکن ہریتھک روشن نے ان خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی طلاق کی وجہ ان کی بے وفائی نہیں۔سوزین خان نے بھی اپنی طلاق پر خاموشی توڑی تھی اور ذو معنی الفاظ میں کہا تھا کہ ان کے تعلقات اس موڑ پر پہنچ چکے تھے، جہاں سے ا?گے بڑھنے ممکن نہیں تھا۔طلاق کے ابتدائی 2 سال تک وہ ایک دوسرے سے دور رہے، تاہم طلاق کا تیسرا سال ان کے لیے اچھا ثابت ہوا اور وہ اپنے 2 بچوں کی وجہ سے ایک دوسرے کے قریب ا?نے لگے۔گزشتہ 2 سال سے انہیں متعدد بار ایک ساتھ دیکھا گیا، ساتھ ہی دونوں کی جانب سے ایک دوسرے کے لیے کہے گئے تعریفی جملوں کی وجہ سے یہ چہ مگوئیاں ہونے لگیں کہ وہ جلد دوبارہ شادی کرنے والے ہیں۔گزشتہ چند ہفتوں میں انہیں مسلسل ایک دوسرے کے ساتھ دیکھا گیا، جس کے بعد بھارتی میڈیا میں ان کی جانب سے پھر سے شادی کرنے کے فیصلے کی خبریں بھی شائع ہوئیں۔تاہم دکن کیرونیکل نے اپنی رپورٹ میں ذرائع سے بتایا کہ ہریتھک روشن اور سوزین خان دوبارہ شادی کا نہیں سوچ رہے۔اخبار نے جوڑے کے قریبی ذرائع سے بتایا کہ دونوں کے ذہنوں میں دوبارہ شادی کرنے کا کوئی خیال نہیں، البتہ دونوں نے بچوں کی خاطر ساتھ چلنے، ایک دوسرے کو وقت دینے اور دوستی نبھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ساتھ ہی ذرائع نے بتایا کہ دونوں کے ذہنوں میں بچوں کی بہتر پرورش اور اپنی دوستی کو برقرار رکھنے کے لیے کئی بہتر خیالات ہیں، تاہم دونوں نے پھر سے شادی کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔خیال رہے کہ ہریتھک روشن نے 2000 میں سوزین سے 4 سالہ دوستی کو رشتے داری میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ان سے شادی کی تھی،ان دونوں کے 2 بیٹے ہیں جن میں ہری ہرن کی عمر 11 سال جبکہ ہری دھان 9 سال ہیں۔سوزین خان بالی وڈ ڈائریکٹر اور اداکار سنجے خان کی بیٹی اور اداکارہ زائد خان کی بہن جب کہ فردین خان کی کزن ہیں۔
.

admin

Keep Reading

شادی کی تقریب میں جوتا چرائی، آریان خان کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ٹام کروز کا اپنے مداحوں کے لیے بڑا اعلان

فضا علی کی نئی ویڈیو وائرل، شوہر کی قلابازیوں نے سب کو حیران کر دیا

میرا نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا اداکار قرار دے دیا

کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟

رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.