اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نوازشریف ڈیل کے بغیر نہیں آ سکتا، ہسپتال منتقلی بھی ڈیل کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔ سابق وزیراعظم میں ہمت نہیں کہ وہ جیل میں رہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام یں انہوں نے کہا کہ نوازشریف ماضی میں بھی معاہدے کر کے باہر جا چکے ہیں۔ انکو پتہ ہے وہ اپنے کیس میں کمزور ہیں۔ نواز شریف بزنس مین ہیں۔ انہوں نے عالمی سٹیبلشمنٹ کو ضرور کچھ دیا ہو گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی نے اپوزیشن میں بیٹھنے کافیصلہ کیا ہے۔ عمران خان کا الیکشن جیت جانا متوقع تھا۔ سب سے پہلے عمران خان کو ٹف ٹائم اپنے اتحادیوں کی طرف سے ملے گا۔ پی ٹی آئی ایوان میں ضرور آئیگی لیکن قانون پاس نہیں کر سکے گی۔ انہوں نے کہا کہ نوازلیگ کا جب مفاد فتح ہو جاتا ہے تو گلے پڑتی ہے۔ ہم الیکشن کانتیجہ قبول نہیں کرتے لیکن پارلیمنٹ کاحصہ بنیں گے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

