Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ہوائی فائرنگ اور تشدد میں ملوث تحریک انصاف رہنماءنے گرفتاری دیدی

By adminجولائی 30, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (کرائم رپو رٹر) پی ٹی آئی کے نومنتخب ایم پی اے ندیم عباس باراکے ڈیرے پر ایس ایچ او ہنجر وال اور دیگر پولیس ملازمین پر تشدد کا معاملہ ، رات گئے پولیس ے ایم پی اے ندیم عباس واڑہ کے خلاف دفعہ سیون اے ٹی اے،پولیس پر حملہ،اسلحہ اور وائرلس سیٹ چھیننے سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ، گزشتہ روز ندیم عباس واڑہ نے بھی ایس ایچ او ہنجر وال کے خلاف ایک وڈیو بیان ریکارڈ کروانے کے بعد سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر کے پولیس کو گرفتاری دیدی ۔ بتایا گیا ہے کہ ایک روز قبل رات گئے پی پی 161کے کامیاب پی ٹی آئی امید وار ندیم عباس باڑہ کے ڈیرے پرہوائی فائرنگ کا واقع پیش آیا جس پر پولیس کی جانب سے جب ملزمان کو سرعام فائرنگ اور آتشبازی سے منع کیا گیا تو پی ٹی آئی کے نومنتخب ایم پی اے اور دیگر کارکنان نے پولیس پر حملہ کر دیا تھا جس کا گزشتہ روزایم پی اے ندیم باڑہ سمیت 27نامزد اور 20 سے زائد نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا تھا تاہم ندیم عباس باڑہ موقع سے فرار ہوگیا تھا جس نے گزشتہ روز ایس پی آفس گرین ٹاﺅن جاکر خود اپنی گرفتاری دیدی ہے تاہم اس سے قبل ندیم عباس باڑہ کا ایک وڈیو بیان سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہوا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ایس ایچ ا و ہنجر وال الیکشن سے قبل ہی اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہا تھا اور کبھی وہ میری الیکشن کمپین میں خلل ڈالتا تو کبھی جلسے اور جلوسوں کے حوالے سے مجھے پریشان کر تا تھا جبکہ پولنگ والے روز بھی ایس ایچ او ہنجر وال نے پونا گھنٹاتک پولنگ شروع نہیں ہونے جس پر میں نے جب موقع پرموجود فوجیوں کی مدد سے پولنگ کا آغاز کروایا ۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نےپٹرول چھڑک کر سرکاری گاڑی کو بھی آگ لگانے کی کوشش کی اور توڑ پھوڑ بھی کیتاہم پولیس پر حملہ سٹیٹ کی رٹ کو چیلنج کر نا ہے تاہم ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.