Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سید فخر اما م ،سید حسین جہانیاں گردیزی ، ڈاکٹر خاور بھی کھلا ڑی بن گئے

By adminجولائی 28, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلا م آ با د (ویب ڈیسک)عام انتخابات میں کامیابی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وفاق اور صوبوں میں حکومت سازی کے لیے رابطوں کا سلسلہ تیز ہوگیا۔اس سلسلے میں قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر آزاد حیثیت میں جیتنے والے زیادہ تر امیدوار بنی گالا کا رخ کررہے ہیں۔اس ضمن میں تحریک انصاف ایک اور آزاد امیدوار کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی اور کبیر والاسے آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخابات جیتنے والے سید حسین جہانیاں گردیزی پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ہیں، جو صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 204 سے الیکشن میں کامیاب ہوئے تھے۔واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی ا?ئی کی جانب سے حکومت سازی کے لیے جہانگیر ترین کو نومنتخب اراکین سے رابطوں کا ٹاسک دیا گیا تھا۔اس کے علاوہ کبیروالاسے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-150 سے آزاد حثیت سے کامیاب ہونے والےسید فخر امام بھی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے نو منتخب رکن قومی اسمبلی سید فخر امام نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات کے بعد کیا، جبکہ خانیوال سے صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیاب ہونے والے ڈاکٹر خاور کی بھی پی ٹی آئی میں شمولیت متوقع ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی کی نشست این اے-13 مانسہرہ سے نومنتخب رکن اسمبلی صالح محمد نے بنی گالا میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی تھی۔خیال رہے کہ الیکشن کمیشن کی جاری کردہ غیر حتمی سرکاری ذرائع کے مطابق تحریک انصاف قومی اسمبلی کی 115 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.