لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات میں اب تک 109 سیٹوں پر کامیابی سمیٹ لی ہے جبکہ عمران خان نے این اے 131 میں خواجہ سعد رفیق کو بھی 680 ووٹوں سے ہرا دیاہے تاہم جیت کی خوشی میں پی ٹی آئی کے کارکنا ن سڑکوں پر آئے اور خوب جشن منایا بلکہ پاکستان کے کئی شہروں میں آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔لاہور میں عمران خان کی جیت سب سے بڑی تھی کیونکہ انہوں نے سعد رفیق کو شکست دی تاہم این اے 129 سے ن لیگ نے عبدالعلیم خان اور این اے 125 سے یاسمین راشد کو شکست کا سامنا رہا۔ عمران خان کی جیت کی خوشی کی پی ٹی آئی کارکنا ن ڈیفنس اور لبرٹی سمیت دیگر کئی علاقوں میں اکھٹے ہو کر جشن منایا تاہم اس موقع پر لبرٹی میں ایک نوجوان لڑکی نے گاڑی سے باہر نکل کر ” تبدیلی آئی رے “ کے پارٹی ترانے پر ایسا رقص کر دیا کہ ہر کوئی کہنے پر مجبور ہو گیا کہ واقعی تبدیلی آ گئی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

