اسلام آباد:(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن کو ملک بھر میں منگل کو ہونے والے آئندہ عام انتخابات میں ایک سے زائد حلقوں سے قومی وصوبائی اسمبلی کے حلقوں سے انتخابات جیتنے والے امیدواروں کی خالی ہونے والی تقریباً 50 قومی وصوبائی اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخاب کرانا ہوں گے۔قومی و صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں بڑی تعداد میں بداعتمادی و بے یقینی کا شکار بڑے گھوڑوں کی جانب سے ایک سے زائد حلقوں سے قومی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لیا گیا اور ان میں سے بہت سے امیدوار ایک سے زائد حلقوں پرکامیاب ہوئے، انھیں ایک نشست رکھنا ہوگی اور باقی نشستیں چھوڑنا ہوگی۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ملک بھر سے قومی اسمبلی کے 5 حلقوں سے منتخب ہوئے ہیں اور انھیں 4 نشستیں چھوڑنا ہوںگی، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما غلام سرور خان 2 حلقوں سے منتخب ہوئے ہیں، انھیں بھی ایک نشست چھوڑنا ہوگی۔حکام کا کہنا ہے کہ انتخابی اصلاحات کمیٹی کی جانب سے الیکشن کمیشن کی تجویزمسترد کئے جانے کی وجہ سے عام انتخابات میں امیداوارںکے ایک سے زائد نشستوں سے قومی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے کے رجحان کو فروغ ملا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

