لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی عام انتخابات میں فتح کے بعد ہر جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کو مبارکبادیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ عمران خان قوم سے جیت کے بعد پہلا خطاب بھی کر چکے ہیں مگر سب کی نظریں ان کی اہلیہ اور متوقع خاتون اول بشری بی بی پر تھیں کہ وہ کب اور کیا پیغام جاری کریں گی؟ یہ انتظار بالآخر ختم ہو گیا ہے کیونکہ متوقع خاتون اول بشری بی بی نے قوم کیلئے پہلا پیغام جاری کر دیا ہے جس میں انہوں نے عوام کو سلام اور مبارکباد پیش کی ہے۔ عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مظلوم عورتوں، بیواﺅں، یتیموں اور بے سہارا لوگوں کو سلام میں سب کو مبارکباد پیش کرتی ہوں اللہ نے آپ کو وہ لیڈر دیا ہے جو آپ خیال بھی رکھے گا اور آپ کی حفاظت بھی کرے گا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

