Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

معطل کرکٹرسمتھ کوسی پی ایل کھیلنے کاموقع مل گیا

By adminجولائی 27, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پورٹ آف اسپین(سی پی پی) بال ٹیمپرنگ میں ملوث ڈیوڈ وارنر کے بعد اسٹیون اسمتھ کو بھی سی پی ایل میں جگہ مل گئی۔سابق آسٹریلوی کپتان بارباڈوس ٹرائیڈینٹس کی نمائندگی کریں گے، ان سے بنگلہ دیشی آل راﺅنڈر شکیب الحسن کی عدم دستیابی کی وجہ سے معاہدہ کیا گیا ہے۔ ڈیوڈ وارنر کیریبیئن پریمیئر لیگ میں سینٹ لوشیا اسٹارز کی جانب سے ایکشن میں ہوں گے۔ دونوں کھلاڑی اس سے قبل کینیڈا میں گلوبل ٹوئنٹی 20 لیگ بھی کھیل چکے ہیں۔ دونوں اس وقت بال ٹیمپرنگ کے جرم میں ایک ایک برس کی انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے پر پابندی کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ٹرائیڈینٹس کے کوچ روبن سنگھ کا کہنا ہے کہ شکیب الحسن کی خدمات سے محرومی ہمارے لیے بہت بڑا دھچکا ہے تاہم ان کی جگہ ورلڈ کلاس بیٹسمین اسٹیون اسمتھ ہماری ٹیم میں شامل ہوچکے ہیں جوکہ ہماری بیٹنگ لائن کے استحکام کا باعث بن سکتے ہیں، ایک ایسے پلیئر جو کہ پوری دنیا میں اپنی کارکردگی کا دھاک بٹھاچکے ہیں وہ ہماری ٹیم کی کامیابی میں بھی کردار ادا کریں گے۔یاد رہے کہ اسمتھ کی ٹیم ٹورنٹو نیشنلز گلوبل ٹی 20 میں آخری نمبر پر رہی مگر انھوں نے خود 6 اننگز میں 167 رنز اسکور کیے جس میں دو ففٹیز شامل تھیں جبہ اس دوران ان کی ایوریج 33.40 اور اسٹرائیک ریٹ 119.28 رہا۔ گذشتہ سیزن میں ٹرائیڈینٹس کی ٹیم سیکنڈ لاسٹ پوزیشن پر رہی تھی، اسے 10 میچز میں 4 فتوحات ہی حاصل ہوئی تھیں، اس سیزن میں جیسن ہولڈر ٹیم کی قیادت کیرون پولارڈ سے سنبھالیں گے۔ سی پی ایل 8 اگست سے 16 ستمبر تک کھیلی جائے گی، ٹرائیڈینٹس کا پہلا میچ گیانا ایمازون واریئرز سے 13 اگست کو ہوگا۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.