Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ایپل کے نئے سربراہ جان ٹرنس کون ہیں؟

By saqibاپریل 21, 2026
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ایپل نے اپنی قیادت میں ایک بڑی تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے جان ٹرنس کو کمپنی کا نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کر دیا ہے۔

وہ یکم ستمبر 2026 کو موجودہ چیف ایگزیکٹیوٹِم کُک کی جگہ یہ ذمہ داری سنبھالیں گے، جبکہ ٹِم کُک 15 سال تک اس عہدے پر رہنے کے بعد اب بطور ایگزیکٹو چیئرمین کمپنی کے ساتھ وابستہ رہیں گے۔

ٹم کک نے 2011 میں ایپل کی قیادت سنبھالی تھی اور ان کے دور میں کمپنی نے غیرمعمولی ترقی کی۔ ان کی سربراہی میں ایپل کی مارکیٹ ویلیو میں نمایاں اضافہ ہوا اور کمپنی نے عالمی سطح پر اپنی پوزیشن مزید مستحکم کی۔

ان کی سبکدوشی کو ایک دور کے اختتام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

دوسری جانب 50 سالہ جان ٹرنس ایپل کے ایک پرانے اور بااعتماد رکن ہیں۔ وہ 2001 میں کمپنی میں شامل ہوئے اور گزشتہ دو دہائیوں سے زائد عرصے سے ایپل کے اہم ترین منصوبوں کا حصہ رہے ہیں۔

جان ٹرنس کو ایپل کے اندر ایک ایسی شخصیت کے طور پر جانا جاتا ہے جو ہارڈ ویئر اور انجینئرنگ پر گہری گرفت رکھتے ہیں۔ اب تک وہ سینئر وائس پریزیڈنٹ آف ہارڈ ویئر انجینئرنگ کے طور پر کام کر رہے تھے۔

انہوں نے ایپل کی کئی اہم مصنوعات خصوصاً میک، آئی پیڈ اور ایئر پوڈز کی تیاری میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے ’میک‘ کی فروخت میں دوبارہ جان ڈالی اور اسے ”پرو“ ماڈلز کے ساتھ مزید بہتر بنایا۔

جان ٹرنس کی قیادت ٹِم کُک کے آپریشنل انداز کے مقابلے میں زیادہ پروڈکٹ فوکسڈ اور انجینئرنگ پر مبنی ہوگی، جو ایپل کے مستقبل کے لیے ایک نیا رخ ثابت ہو سکتی ہے۔

وہ ایک ایسے چیلنجنگ وقت میں کمپنی کی باگ ڈور سنبھال رہے ہیں، جب ٹیکنالوجی کی دنیا میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا مقابلہ شدت اختیار کر چکا ہے اور اینویڈیا اور میٹا جیسی کمپنیاں تیزی سے آگے بڑھ رہی ہیں۔

تجزیہ کاروں کے مطابق آنے والے وقت میں ایپل فولڈیبل ڈیوائسز، اسمارٹ گلاسز اور اے آئی بیسڈ مصنوعات پر زیادہ توجہ دے سکتی ہے۔

اس اہم تقرری کے ساتھ ایپل اپنی انتظامیہ میں دیگر تبدیلیاں بھی کر رہا ہے تاکہ مستقبل کے جدید دور میں اپنی برتری کو قائم رکھا جا سکے۔

دنیا بھر کی نظریں اب اس بات پر ہیں کہ کیا ٹرنس اسٹیو جابز اور ٹِم کُک کی وراثت کو اسی کامیابی کے ساتھ آگے بڑھا پائیں گے یا نہیں۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ جان ٹرنس کمپنی کو اس نئے دور میں کس طرح آگے لے جاتے ہیں

saqib

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.