Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

وائر لیس بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ

By saqibاپریل 17, 2026
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

(17 اپریل 2026): بجلی کو دھاتی تاروں کے ذریعہ منتقل کیا جاتا ہے تاہم اب بغیر تاروں کے بجلی فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ سامنے آیا ہے۔

بجلی آج پوری دنیا کی ضرورت ہے، یہ صرف گھروں اور کارخانوں کو روشن ہی نہیں کرتی بلکہ زندگی کا دارومدار جن چیزوں پر ہے، ان میں اب بجلی بھی شامل ہو گئی ہے، کیونکہ اس کے بغیر کوئی شعبہ کام کا نہیں رہتا۔

بجلی کو دھاتی تاروں کے ذریعہ گھروں، دکانوں، صنعتی کارخانوں، فیکٹریوں، ملوں، کھیت کھلیانوں تک پہنچایا جاتا ہے۔ تاہم اب ایک ایسا انقلابی منصوبہ بنایا جا رہا ہے، جس میں تاروں کے بغیر بجلی منتقل ہو کر نظام زندگی کو رواں رکھے گی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی یورپ کا ملک فن لینڈ توانائی کے شعبے میں ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے برقی کو بغیر تار کے منتقل کرنے کی جدید ٹیکنالوجی پر تجربات کر رہا ہے۔

تحقیقی اداروں اور ٹیکنالوجی کمپنیوں کے اشتراک سے جاری اس منصوبے میں وائرلیس پاور ٹرانسمیشن کے ذریعہ توانائی کو ایک مقام سے دوسرے مقام تک پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

اس ٹیکنالوجی میں ریڈیو ویوز، مائیکرو ویوز یا مقناطیسی میدان کے ذریعہ برقی منتقل کی جاتی ہے، جس سے تاروں اور کیبلز کی ضرورت کم ہو سکتی ہے۔

ماہرین کے مطابق یہ طریقہ مستقبل میں برقی کی ترسیل کے روایتی نظام کو مکمل طور پر بدل سکتا ہے۔ اگر یہ تجربہ کامیاب رہا تو نہ صرف برقی کی سربراہی سستی اور محفوظ ہو جائے گی بلکہ دور دراز علاقوں تک برقی پہنچانا بھی آسان ہو جائے گا۔

اس کے علاوہ اسمارٹ شہروں، الیکٹرک گاڑیوں اور جدید صنعتی نظام میں بھی اس ٹیکنالوجی کا وسیع استعمال ممکن ہوگا۔

saqib

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.