Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟
  • 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
  • 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
  • ’ایک بار لگائیں، 100 سال چلائیں‘: توانائی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی بیٹری متعارف
  • فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار
  • ڈی آئی خان؛ مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق
  • کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
  • نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں
  • ترک صدر نے مذاکرات ناکام ہونے پر اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی
  • مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تین اہم نکات پر اختلافات برقرار رہے، ایران
  • برطانیہ: فلسطین کے حق میں مظاہرہ، 500 سے زائد افراد گرفتار
  • ایران کا بڑا فیصلہ، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز پر ٹول ٹیکس لازمی ہوگا
  • مذاکرات کے دوران امریکا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، ایران
  • کائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصر
  • آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیار
  • سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی
  • پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے
  • نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد
  • لبنان میں اسرائیلی کے فضائی حملے میں 10 افراد شہید
  • اگر ہمارا سامنا اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے ہوا تو کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ہائیکورٹ ججز کا خط؛ انکوائری کمیشن تشکیل کیلیے درخواست سپریم کورٹ میں دائر

By saqibمارچ 27, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

 اسلام آباد: ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر انکوائری کمیشن تشکیل کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی۔

سپریم کورٹ میں درخواست ایڈووکیٹ داؤد نے دائر کی جس میں وفاقی حکومت اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ 25 مارچ کے خط میں لگائے گئے الزامات پر تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی انکوائری کمیشن تشکیل دیا جائے اور انکوائری کمیشن میں جو بھی مس کنڈیکٹ کا مرتکب پایا جائے اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔

درخواست گزار کا مؤقف ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھے گئے خط میں عمومی نوعیت کے الزامات لگائے گئے ہیں، اس خط سے یہ تاثر ابھرا کہ آئی ایس آئی پورے ملک کے عدالتی نظام کو کنٹرول کر رہی ہے، اس خط کے ذریعے عدلیہ کی آزادی کو کمزور کرنے اور عوامی اعتماد کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی، خط میں صرف ایک کیس کا حوالہ دیا گیا۔

ایڈووکیٹ داؤد نے مؤقف اپنایا کہ خط کے ذریعے تاثر دیا گیا کہ آئی ایس آئی اور ایگزیکٹو تحریک انصاف کے کیسز پر اثر انداز ہو رہی ہے، ریکارڈ سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے کئی مرتبہ پی ٹی آئی کو ریلیف دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم کو ظل شاہ قتل سمیت انسدادِ دہشتگردی کے 3 مقدمات میں ضمانتیں دیں، ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو دو ہفتوں کی ضمانت دی اور 9 مئی واقعے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو 17 مئی تک کسی بھی کیس میں گرفتار کرنے سے بھی روکا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر ٹرائل ختم کر کے معاملہ ٹرائل کورٹ کو ریمانڈ بیک کیا، بانی پی ٹی آئی اڈیالہ جیل میں ایک لگژری اسٹائل والی زندگی گزار رہے ہیں۔

درخواست گزار کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے بھی کئی کیسز میں بانی پی ٹی آئی کو ریلیف دیا، یہ عدالتی روایت ہے کہ جب کسی جج کو اپروچ کیا جائے تو وہ کیس سننے سے معذرت کر لیتا ہے، کئی مرتبہ پی ٹی آئی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر اعتماد کا اظہار کر چکی ہے۔

ایڈووکیٹ داؤد کا مؤقف ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کا لکھا گیا خط ایک ڈیزائن اقدام لگتا ہے، جیسے ہی یہ خط منظر عام پر آیا سوشل میڈیا پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اور چیف جسٹس سپریم کورٹ کے خلاف مہم شروع کی گئی۔

درخواست میں اہم نوعیت کے مقدمات اسلام آباد سے دیگر ہائیکورٹس کو منتقل کرنے کی بھی استدعا کی گئی۔ ہائیکورٹ ججز کا خط اعترف ہے کہ وہ حلف کے مطابق بے خوف و خطر کام نہیں کر پا رہے، ہائیکورٹ ججز انصاف فراہمی جیسا حساس کام اس وقت نہیں کر سکتے اور ہائیکورٹ میں اہم سیاسی نوعیت کے مقدمات بھی زیر التوا ہیں، یہ تمام مقدمات دیگر صوبائی ہائیکورٹس کو منتقل کیے جائیں۔

درخواست گزار کے مطابق  ججوں کے خط میں بظاہر پی ٹی آئی کے بیانیے والا ہی تاثر دینے کی کوشش کی گئی، خط سامنے آنے کے بعد پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا مہم بھی چلائی، پی ٹی آئی چیف جسٹس ہائیکورٹ اور چیف جسٹس پاکستان پر عدم اعتماد کرتی رہی ہے، ججوں کے خط کی بنیاد پر چیف جسٹس ہائیکورٹ اور چیف جسٹس پاکستان کیخلاف پھر مہم چل رہی ہے۔

saqib

Keep Reading

واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

’ایک بار لگائیں، 100 سال چلائیں‘: توانائی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی بیٹری متعارف

فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار

ڈی آئی خان؛ مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق

تازہ ترین

واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

’ایک بار لگائیں، 100 سال چلائیں‘: توانائی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی بیٹری متعارف

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.