تازہ تر ین

رواں سال کا پہلا چاند گرہن آج ہوگا

ویب ڈیسک:رواں سال کا پہلا چاند گرہن آج ہوگا جوپاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن آج صبح 9 بج کر 53 منٹ پر شروع ہوگا اور اس کا اختتام دوپہر 2 بج کر 32 منٹ پر ہوگا جب کہ دوپہر 12 بج کر 12 منٹ پر چاند گرہن عروج پر ہوگا۔ یورپ، شمال اور مشرقی ایشیا، آسٹریلیا اور افریقا ،شمال اور جنوبی امریکا، پیسیفک، اٹلانٹک، آرکٹکٹ اور انٹارکٹکا میں بھی چاندگرہن نظر آئےگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق یہ چاند گرہن پنمبرل ہے جس کے دوران چاند کی چمک ماند پڑجاتی ہے اور چاند معمول سے 10 فیصد کم روشن ہوتا ہے۔ پنمبرل چاند گرہن کا مشاہدہ عام طور پر بہت مشکل ہوتا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv